قلات، دو دشمن اہلکار ہلاک چار زخمی کرنے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں – بی ایل اے

قلات بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے آج قلات میں قابض پاکستانی فوج کے ایک قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔

سرمچاروں نے قلات کے علاقے اسکلکو میں قابض پاکستانی فوج کی بارہ گاڑیوں پر مشتمل قافلے میں شامل ایک گاڑی کو اس وقت ریموٹ کنٹرولڈ آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا جب وہ مذکورہ علاقے میں فوجی جارحیت کی غرض سے پیش قدمی کی کوشش کررہے تھے۔

انھوں نے کہاہے کہ دھماکے کے نتیجے میں دشمن فوج کے نائیک شفقت سمیت دو اہلکار موقع پر ہلاک اور چار اہلکار نائیک شاہ نواز، سپاہی بشیر، سپاہی اویس احمد اور سپاہی محمد افضل زخمی ہوگئے۔

بلوچ لبریشن آرمی اس حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ قابض پاکستانی فوج کی بلوچستان سے مکمل انخلاء تک ہماری کارروائیاں جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

لاپتہ ظہیر کے لواحقین نے 3 جولائی کو ریلی نکالے جانے کا اعلان کردیا

منگل جولائی 2 , 2024
شال جبری لاپتہ ظہیر آحمد کی زوجہ نے سوشل میڈیا میں ویڈیو جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ آۓ دن بلوچستان سے جبری گمشدگیوں کا سلسلہ بڑھتا جارہا ہے ۔ ظہیر آحمد کو 27جون 2024 کو سریاب روڑ برماہوٹل کے قریب سے سی،ٹی،ڈی کے اہلکاروں نے 2:00بجے کے ٹائم اٹھا کر […]

توجہ فرمائیں

تازہ ترین

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ