بی ایل ایف نے تربت میں گرفتار فوجی اہلکاروں کی ویڈیو فوٹیج جاری کردی

کیچ : بی ایل ایف نے پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کی ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے جنہیں سرمچاروں نے گرفتار کیا تھا اور بعد میں انسانی ہمدردی کی بنیاد پر رہا کیا گیا ۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے 10 جون 2024 کو پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کو کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر سے حراست میں لے کر گرفتار کیا تھا، جس کی شناخت بشیر احمد ولد منظور اور رازق ولد میاں داد کے نام سے ہوئی تھی جس کی ویڈیو فوٹیج آج بی ایل ایف کے میڈیا چینل آشوب پر جاری کی گئی ہے

ویڈیو میں دونوں فوجی اہلکار اپنے جرم کا اعتراف کرتے ہوئے فوج سے استعفیٰ دینے کا اعلان کرتے ہیں اور گزر بسر کیلئے ائندہ فوج کے ساتھ کوئی تعلق نہ رکھنے کی یقین دہانی کراتے ہیں

دونوں گرفتار فوجی اہلکاروں کو بی ایل ایف نے بلوچیت اور انسانیت کے ناطے رہا کیا تھا۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پسنی پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

اتوار جون 23 , 2024
بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے مغرب کے وقت کباڑی کے دکان پر بیٹھے بہادر بشیر احمد، نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ جبری لاپتہ بہادر کے بھائی ساحل بشیر کا کہنا ہے کہ ان کا بھائی کراچی یونیورسٹی کا […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ