پسنی پاکستانی فورسز ہاتھوں نوجوان جبری لاپتہ

بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز خفیہ اداروں نے مغرب کے وقت کباڑی کے دکان پر بیٹھے بہادر بشیر احمد، نامی نوجوان کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔

جبری لاپتہ بہادر کے بھائی ساحل بشیر کا کہنا ہے کہ ان کا بھائی کراچی یونیورسٹی کا طالب علم ہے، اپنے آبائی شہر پسنی عید کی چھٹیاں منانے کیلئے آیا تھا، اور آج شام کو گل کباڑی میں بیٹا تھا، 6:57 منٹ کو اُسے ایجنسی والے کے گاڑی آکے زبردستی اغوا کرکے لے گئے۔

انھوں نے کہاہے کہ اگر میرا بھائی بہادر صبح تک بازیاب نہیں ہوا تو ہم اہل محلہ کے ساتھ مل کر کل صبح پسنی زیرو پوائنٹ بند کر کے دگرنا دینگے۔

انھوں نے پسنی کے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ہمارے ساتھ آ کر اپنے بلوچ ہونے کا فرض نبھائیں۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سندھ میں چائنیز کی حفاظت والے بیان کو مکمل طور پر رد کرتے ہیں ۔ اصغر شاہ

پیر جون 24 , 2024
سندھو دیش ریوولشنری آرمی ایس آر اے سربراہ سید اصغر شاہ نے بیان جاری کرتے ہوئے  کہا ہے کہ چائنا ہمارے بدترین دشمن اور ہمیں غلام بنانے والے پنجاب سامراج کا سب سے قریبی اتحادی ہے اور سندھی قوم کے ہر باشعور فرد اور قومی تحریک کے کارکنوں کو اچھی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ