مند میں قابض پاکستانی فوج پر حملے کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے مند میں دشمن فوج کے مین کیمپ پر حملہ کیا ہے۔

انھوں نے کہاہے کہ کل رات نو بجے سرمچاروں نے قریب سے جاکر مند سورو میں قائم قابض پاکستانی فوج کے مین کیمپ پر راکٹوں سے حملہ کیا۔ دو راکٹ کیمپ کے اندر گرنے کی وجہ سے دشمن کو جانی و مالی نقصان اٹھانا پڑا۔

حملے کے بعد شکست خوردہ دشمن نے عام آبادی پر اندھا دھند فائرنگ کی، تاہم کسی قسم کی نقصان کی اطلاع نہیں۔

بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے سرزمین کی آزادی تک دشمن فورسز پر حملے جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

لورالائی اور ژوب میں حادثات و واقعات میں 2 افراد ھلاک، 8 زخمی

اتوار اپریل 21 , 2024
لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص ھلاک  8افراد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو لورالائی ڈیرہ غازی خان روڈ پر مہیوال کے قریب ٹریفک حادثے کے نتیجے میں ایک شخص ھلاک 8افراد زخمی ہو گئے ۔ ریسکیو حکام نے نعش اور زخمیوں کو فوری […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ