نوشکی حملے میں دشمن فوج کے دو اہلکار ہلاک چار زخمی کردیئے۔ بی ایل ایف

نوشکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری ایک بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے دس نومبر کی رات آٹھ بجے زرین جنگل نوشکی میں قائم دشمن پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر حملہ کیا۔ حملے میں دشمن فوج کے دو اہلکار ہلاک چار زخمی ہوئے۔

ترجمان نے کہاہےکہ حملہ بیس منٹ تک شدت کے ساتھ جاری رہا، حملے میں جدید بھاری ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا۔

انہوں نے کہاہےکہ سرمچاروں کے پے در پے حملوں کی وجہ سے دشمن نفسیاتی شکست سے دوچار ہے جس کی وجہ سے وہ اپنے جانی و مالی نقصانات کو چھپانے کی ناکام کوشش کررہی ہے۔

ترجمان نے کہاہےکہ بلوچستان لبریشن فرنٹ اس حملے کی زمہ داری قبول کرتی ہے اور سرزمین کی آزادی تک دشمن پر سرمچاروں کے حملے شدت کے ساتھ جاری رہیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پانک اکتوبر رپورٹ: بلوچستان میں 110 افراد جبری لاپتہ، 6 ماورائے عدالت قتل ہوئے

پیر نومبر 11 , 2024
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے انسانی حقوق کے ادارے پانک نے اکتوبر 2024 کی اپنی رپورٹ جاری کی ہے، جس میں بلوچستان میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں میں مزید اضافے کو اجاگر کیا گیا ہے۔ پانک کے اکتوبر رپورٹ میں 110 […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ