سوراب سے لاپتہ ایک شخص کی نعش برآمد ، دوسرا زخمی حالت میں بازیاب

سوراب سے لاپتہ ایک شخص کی نعش قلات سے برآمد ،دوسرا زخمی  حالت میں بازیاب ۔

تفصیلات کے مطبق گذشتہ شب سوراب نغاڑ روڈ سے لاپتہ ہونے والے دو افراد میں سے ایک کی لاش برآمد دوسرا زخمی حالت میں ہسپتال منتقل ۔مورخہ 20/06/24 کو بمقام لنک روڈ نغاڑ سے نامعلوم مسلح افراد نے عبدالقادر ولد خیر محمد قوم میروانی اور عبدالنبی ساکن نغاڑ کو اغوا کیا تھا آج مغویوں میں سے عبدالنبی زخمی حالت میں جبکہ عبدالقادر کی تشدد زدہ نعش توک قلات سے برآمد ہوا ہے۔

آپ کو علم ہے گزشتہ روز  مزکورہ لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے   ان کے لواحقین نے شال کراچی مین آر سی ڈی روڈ کو آمدررفت کے لیے بند کردیاتھا ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

بولان سنگدل باپ نے معصوم بچی کو قتل کردیا ،پولیس نے نوعمر بچے کو قتل ہونے سے بچالیا

ہفتہ جون 22 , 2024
بلوچستان کے علاقے بولان میں سنگدل باپ نے ساتھیوں سے ساتھ مل کر معصوم بچی کو سیاہ کاری کے الزام میں قتل کردیا تاہم پولیس نے 15سالہ نوعمر نوجوان رب نواز کو قتل ہونے سے بچالیا۔ تفصیلات کے مطابق بولان کے علاقے گیشتری میں 12 سے 13 سالہ لڑکی کو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ