دکی مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص زخمی

بلوچستان کے علاقے دکی چمڑہ گلی میں مسلح افراد کی فائرنگ سے وزیر ولد غلام خان زخمی ہوگیاجیسے طبعی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا، مسلح افراد فائرنگ کے بعدفرار ہونے میں کامیاب

واقع کی مزید تحقیقات مقامی پولیس کر رہی ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

پنجگور نامعلوم شخص کی لاش برآمد

جمعہ جون 21 , 2024
بلوچستان کے علاقے پنجگور جورکان کور میں نامعلوم شخص کی لاش برآمد، جسے فائرنگ کرکے قتل کیا گیا تھا، نعش کو شناخت کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں پولیس تحقیقات کررہی ہے مدیر نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ