آواران نام نہاد الیکشن میں حصہ لینے والے نیشنل پارٹی رہنماوں کے گھروں پر بم حملے ۔
تفصیلات کے مطابق حالیہ پالستانی انتخابات میں حصہ لینے والے نیشنل پارٹی کے امیدوار محمد یعقوب کے گھر واقع بیدی اور اور عبدالغفور کے گھر واقع حسن گھوٹ پر نامعلوم افراد نے رات گئے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گئے ۔ تاہم نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔
آخری اطلاع تک دونوں بم حملوں کی ذمہداری تاحال کسی بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔