تربت کلاتک سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد

کیچ گولیوں سے چھلنی نعش برآمد ، اطلاع کے مطابق کلاتک کے علاقہ ڈبک میں ایک نعش ملی ہے جسے گولیاں مار کر قتل کرنے کے بعد ڈبک میں پھینک دیا گیا ہے ۔

تاہم مقامی لوگ اسے شناخت نہیں کرپا رہے ہیں نہی مقتول کے پاس شناختی کارڈ یا دیگر کوئی شناختی علامت موجود ہیں ۔

نعش کے قریب گاڑی کی ٹائر کے نشانات بھی پائے گئے ہیں۔ جسے رات گئے فائرنگ کرکے قتل کرنے کے بعد پھینک دیا گیا ہے ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

میں پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں کہ متحد ہو جاؤ, بلوچ قوم کے نام ڈاکٹر اللہ نذر کا آڈیو پیغام

جمعہ اپریل 19 , 2024
ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ اپنے آڈیو پیغام میں بلوچ عوام کو سلام پیش کرتے ہوئے کہتاہے کہ آپ جہاں کہیں بھی ہو، خیریت سے رہو!میں نو جوانوں، بوڑھوں اور بزرگوں کو مخاطب کرنا چاہوں گا کہ ہماری جدو جہد کامیابی کی طرف جا رہی ہے۔ ہم فتح کی طرف بڑھ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ