صحبت پور کا ریڑی بان  سکھر کے کچے سے اغوا ہو گیا، 50لاکھ تاوانی رقم طلب


صحبت پور کا رہائشی سکھر کے علاقہ  کچے سے اغوا۔تفصیلات کے مطابق صحبت پور شہر میں ریڑی چلا کر گز بسر کرنے والے علی محمد عرف علو سومرو سندھ کے شہر سکھر کے کچے میں عورت کے آواز میں بات کرنے اور اس سے ملنے کے لئے اغوا ہو گئے ۔

اطلاعات ہیں کہ اس کے چھوٹے بھائی کو فون کرکے 50 لاکھ تاوان طلب کیا جارہا ہے جبکہ اس کا بھائی بھی ریڑی چلاتا ہے دونوں بھائی  اپنا گھر نہ ہونے کی وجہ سے  اپنی بہن کے گھر میں رہائش پذیر ہیں  ۔
بھائی کا کہنا ہے کہ وہ اتنی بڑی رقم بھائی کو چھڑوانے کیلے کہاں سے لائیں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

لاہور ہائیکورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول

بدھ اپریل 3 , 2024
اسلام آباد ہائی کورٹ کے بعد لاہور ہائی کورٹ کے 4 ججز کو بھی دھمکی آمیز خطوط موصول ہو گئے۔اس حوالے سے رجسٹرار آفس لاہور ہائی کورٹ کا کہنا ہے کہ خطوط جسٹس شجاعت علی خان، جسٹس عابد عزیز شیخ، جسٹس شاہد بلال حسن اور جسٹس عالیہ نیلم کے نام […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ