تربت: یو سی چیئرمین کے گھر  پر  بم حملہ 

تربت میں نامعلوم افراد نے یو سی چیئرمین کے رہائش گاہ پر بم حملہ ۔تفصیلات کے مطابق تربت کے علاقے ڈنک ، گوگدان کے چیئرمین حفیظ کی رہائش گاہ کے مہمان خانہ پر  نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا گیا جو پھٹ نہیں سکا۔

اطلاع ملنے پر پولیس کی بم ڈسپوزل سکواڈ ٹیم جاہ وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

مولانا عبدالحق شاید ایک مذہبی عالم تھے مگر وہ اس وطن کے سچے عاشق تھے ، انہیں مذہب نے اپنی زمین اور وطن سے جدا نہیں کیا۔ برسی پر خطاب

اتوار مارچ 17 , 2024
وطن دوست مذہبی عالم و دانش ور مولانا عبدالحق بلوچ کی چودھویں برسی کے موقع پر ہفتے کی شام مولانا عبدالحق یاتگاری مجلس کے زیر اہتمام تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف طبقہ فکر سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔ مولانا عبدالحق بلوچ کے برسی کی تقریب سے […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ