مشرقی بلوچستان آج رات اور کل گوادر ، جیونی ، میں تیز بارش متوقع ہے_
پسنی ، اورماڈہ میں بھی آج رات سے اور کل درمیانی سے تیز بارش کا امکان ہے ۔
آواران ، بیلا ، میں بھی آج رات اور کل ہلکی بارش کا قوی امکان ہے۔
تربت ، بلیدہ ، تمپ ، مند ، میں آج رات اور کل بہت زبردست تیز بارش متوقع ہے_
پنجگور ، واشک ، نوکنڈی ، دالبدین ، خاران ، سوراب ، خصدار ، نوشکی ، کوئٹہ ، سبی ، لورلائ ، ژوب ، کوہلو ، بارکھان ، ڈیرا بگھٹی میں آج رات اور کل گرج چمک کے ساتھ بہت زبردست تیز بارش کا امکان ہے۔
ہنگول ، ون، حب ، گڑانی ، میں بھی آج دیر رات سے اور کل ہلکی سے درمیانی بارش کے امکانات موجود ہیں ۔