جھاؤ میں قابض پاکستانی فورسز پر حملہ کرکے دو اہلکاروں کو ہلاک کیا۔ بی ایل ایف

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ تیس جون کو دوپہر 12 بجے کے قریب بلوچستان لبریشن فرنٹ کی اسنائپر ٹیم نے جھاؤ کے علاقہ ڈولیجی میں قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر مقررہ ٹارگٹ کو نشانہ بنایا  جس سے دشمن فوج کا ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا، جب کہ کیمپ میں افراتفری کے بعد سرمچاروں کے دوسرے ٹیم نے عین وقت پر آر پی جی کے متعدد گولے فائر کیے اور بھاری ہتھیاروں سے حملہ کیا، حملے کے نتیجے میں مزید ایک دشمن اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔

انہوں کہا کہ بلوچستان لبریشن فرنٹ جھاؤ میں دشمن فوج پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے اور اس عزم کا اعادہ کرتی ہے کہ بلوچستان کی آزادی تک قابض فوج کو نشانہ بنایا جائے گا۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بارکھان میں زیر حراست ایم آئی ایجنٹ کو ہلاک کردیا گیا – بی ایل اے

منگل جولائی 1 , 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچاروں نے بارکھان سے زیرِ حراست ایم آئی کے ایک ایجنٹ کو اعترافِ جرم کے بعد بلوچ قومی عدالت کے حکم کے تحت سزائے موت پر عملدرآمد کردیا۔ ترجمان نے کہا کہ سرمچاروں […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ