تربت: فائرنگ سے ایم آئی کا اہم کارندہ ہلاک

تربت مسلح افراد نے ایک شخص کو قتل کردیا

کیچ کے مرکزی شہر تربت میں مسلح افراد نے پاکستانی خفیہ ایجنسی ایم آئی اہلکار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا ۔تفصیلات کے مطابق مسلح افراد نے تربت کے علاقے ڈنُک میں شاھزئی ہوٹل کے قریب مین روڈ پر ایم آئی اہلکار کو نشانہ بنایا۔

حملے کے بعد پولیس اور فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تلاشی شروع کردی ہے ۔ جبکہ حملے کی ذمہداری تاحال کسی بھی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

منظور پشتین کی گرفتاری کیخلاف احتجاج کرنیوالے پی ٹی ایم کارکنان گرفتار

اتوار جنوری 28 , 2024
پنجاب لاہور پی ٹی ایم مظاہرین گرفتار

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ