ڈاکٹر ماہ‌ رنگ بلوچ اور بیبو بلوچ کی حراست میں مزید 30 روز کی توسیع

ایڈووکیٹ عمران بلوچ کے مطابق بلوچستان حکومت نے ڈاکٹر ماہ‌ رنگ بلوچ اور بیبو بلوچ کی 3 ایم پی او کے تحت جاری حراست میں مزید 30 دن کی توسیع کر دی ہے۔

انہوں نے بتایا کہ دونوں کی ابتدائی 30 روزہ نظربندی کی مدت مکمل ہونے کے بعد ایڈیشنل چیف سیکریٹری (ہوم) کی جانب سے ایک نیا نوٹیفکیشن جاری کیا گیا، جس کے تحت ان کی حراست میں توسیع کی گئی ہے۔

مدیر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

بلوچ یکجہتی کمیٹی کا پی این پی سے علیحدگی کی روزنامہ ’انتخاب‘ کی منسوبہ خبر سے اظہارِ لاتعلقی

پیر اپریل 21 , 2025
بلوچ یکجہتی کمیٹی نے بی وائی سی ے منسوب بی این پی سے علیحدگی کی روزنامہ "انتخاب” کی خبر کی سخت سرزنش کی ہے۔ بی وائی سی ترجمان نے کہا ہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی اُس بیان سے مکمل لاتعلقی کا اظہار کرتی ہے جو آج 21 اپریل انتخاب حب […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ