پنجگور مسلح سرکاری  گروہ کے ہاتھوں نوجوان  اغواء

پنجگور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور کے تحصیل پروم دز گومازی کے مقام سے صرف گاڑی  سوار مسلح افراد نے فدا ولد طاہر نامی نوجوان کو انکے باغ سے اسلح کے زور پر  اغواء کرکے لے گئے ،جس کے بعد نوجوان لاپتہ ہے ۔  نامعلوم مقام منتقل کردیا ۔

علاقائی ذرائع کے مطابق مذکورہ شخص اس باغ پہ مزدوری کررہا تھا کہ مسلح افراد نے انہیں اغواء کرلیا۔

علاقائی ذرائع کا کہنا اغواء کاروں کا تعلق سرکاری حمایت یافتہ مسلح گروہ سے ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

کراچی سے لاپتہ چار طالب علموں سمیت 5 نوجوان بازیاب ہوگئے

بدھ دسمبر 11 , 2024
کراچی گلشن اسکوائر  سے  اور نیول کالونی سے لاپتہ نوجوان بازیاب ہوگئے، ،پاکستانی فورسز نے  نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی (این ڈی پی) کے  سینٹرل کمیٹی کے ممبر محراج شاد سکنہ آبسر تربت  اور اس کے دوست دودا الہی سکنہ بلنگور ، گمشاد سکنہ مند  اور مزمل بلوچ سکنہ پسنی بلوچستان نامی […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ