آواران کے علاقہ تیرتیج میں واقع پاکستانی فوج کے کیمپ پر رات گئے مسلح افراد نے بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچا کر فرار ہوگئے ۔

رپورٹر کے مطابق نامعلوم مسلح افراد نے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب تقریبا ساڑھے بارہ بجے کے قریب حملہ کردیا ۔ حملہ کافی دیر تک جاری رہا جس کے نتیجے میں جانی نقصان کا خدشہ ہے ۔
آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ابھی تک ذمہ داری کسی تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔