خاران سول سوسائٹی خاران اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے پنجگور میں خاران کے رہائشی عبدالباسط مینگل کی قتل کے خلاف خاران پریس کلب سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا ۔ مظاہرے میں مقتول کے خاندان کے افراد سمیت خواتین اور مختلف طبقہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد نے بڑی تعداد […]
پاکستانی ریاست کی جانب سے بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف مہم کو سبوتاژ کرنے کے لئے مختلف ہتکنڈے آزمائے جارہے ہیں۔ فرنٹ لائن ڈیفنڈرز انسانی حقوق کی تنظیم فرنٹ لائن ڈیفنڈرز کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ تنظیم بلوچ یکجہتی کمیٹی کے مرکزی […]
بیسمہ : پنجگور سے خضدار جانے والی مسافر ویگن بسیمہ کے علاقہ پرہ بجار کے مقام پر ٹائر پھٹ جانے کی سبب حادثے کا شکار ہو گیا ۔ جس کے نتیجے میں ایک خاتون ھلاک ،خواتین اور بچوں سمیت 14 افراد شدید زخمی ہوگئے ۔ زخمیوں کو طبی امداد کے […]
بلوچستان کے شہر چمن کے علاقے روغانی روڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی قابض پاکستانی فورسزکی گاڑی پر حملہ ، فائرنگ کے نتیجے میں تین اہلکار شدید زخمی ہو گئے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق مزکورہ ایف سی اہلکار پرائیویٹ سرف گاڑی میں چمن سے روغانی ونگ ہیڈ کوارٹر جارہے […]
بلوچستان میں ایٹمی بم کے تجربے کے بعد پیدا ہونی والی تابکاری اور اس کے نتیجے میں بیماریوں کی روک تھام کے لیے ریاست پاکستان نے اقدامات نہیں کیے کیونکہ پاکستان بلوچ کی ریاست نہیں بلکہ ایک قبضہ گیر ریاست ہے۔ ان خیالات کا اظہار بی این ایم کے شہید […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ دازن تحصیل تمپ کے رہائشی براہمدغ ولد نواز نامی اٹھارہ سالہ نوجوان کو گزشتہ رات ، پاکستانی فورسز نے گھر واقعہ دازن سے دوسری مرتبہ جبری گمشدگی کا نشانہ بنا کر جبری لاپتہ کر دیا ہے ۔ اہلخانہ کے مطابق پاکستانی فورسز نے گزشتہ […]
بلوچستان کے ضلع کیچ میں مسلح افراد کے حملے میں ایک شخص ہلاک ۔ تفصیلات کیمطابق کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ ہوشاب گونڈین سریں محلے کے رہائشی الٰہی ولد سعید کو مسلح افراد نے فائرنگ کرکے ھلاک کردیا ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق اس شخص کا تعلق […]
گوادر میں پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے بلال بلوچ ولد رضا محمد کے اہل خانہ نے بلال بلوچ کی عدم بازیابی کے خلاف سربندن دوراہی میں سی پیک روڈ بلاک کرکے احتجاجا دھرنا دے دیا ۔ احتجاجی دھرنے میں عوام کی بڑی تعداد شریک ہے۔ احتجاج میں […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے ڈنُک سے تعلق رکھنے والی شہید ملک ناز ایک مرتبہ پھر زندہ ہوگئی کیونکہ ان کی شہادت سے جنم لینے والی "بلوچ یکجہتی کمیٹی” کی تحریک جو ایک خودرو انداز میں چل رہی تھی۔ اس کو مکمل تنظیمی ڈھانچہ دینے کا اعلان کیا گیا […]
خضدار سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ طالب علم رہنما کو سیشن کورٹ کے عدالت میں پیش کیاگیا ۔ باخبر زرائع کے مطابق چار جون کو خضدار سے لاپتہ ہونے والے انیس بلوچ کو دس دن کے بعد سیشن کورٹ خضدار میں پیش کردیا گیا ہے۔ بتایا جارہاہے کہ ان […]