پاکستانی فورسز کی جانب سے بنائے گئے ڈیتھ اسکواڈز کے ہاتھوں ایک نوجوان کو تشدد کا نشانہ بنانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ڈیتھ اسکواڈ کے کارندوں کی جانب سے تشدد کا نشانہ بننے والے شخص کی شناخت سمیر ولد فقیر کے نام سے […]
بلوچستان کے علاقے قلات میں نامعلوم مسلح افراد کا حملہ ، منگچر میں مسلح افراد نے سیندک پروجیکٹ کے لئے سامان لیجانے والی گاڑی پر فائرنگ اور اس دوران گرنیڈ سے نشانہ بنایا گیا ۔ حملے میں گاڑی کو نقصان پہنچا ہے، تاہم حکام کا موقف تاحال سامنے نہیں آیا […]
بلوچستان کے علاقے نوکنڈی کے قریب باراتیوں کے گاڑی مزدہ گاڑی سے ٹکرا گئی، حادثے میں امیرحمزہ اور نواب نامی دو افراد جان کی بازی ہارگئے ہیں۔ انتظامیہ کے مطابق حادثے میں ھلاک افراد شادی کی تقریب میں شرکت کے لیے نوکنڈی جارہے تھے، نعشیں مزید کاروائی کے لئے ہسپتال […]
تفصیلات کے مطابق پاکستانی فورسز نے رات گئے چھاپہ مارکر کیچ تربت شاہی تمپ سے زبیر ولد محمد نامی نوجوان کو حراست میں لیکر لاپتہ کردیا ہے ۔ اس کے علاوہ اطلاعات ہیں کہ پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مہران ولد صغیر نامی نوجوان جو کہ بالیچہ کا رہائشی ہے۔ تربت […]
بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے گذشتہ شب نوشکی میں قابض پاکستانی فوج کو ایک حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ نوشکی کے علاقے ہژدہ خول میں قائم قابض پاکستانی فوج کے پوسٹ پر سرمچاروں نے […]
بلوچ قوم دوست رہنماء استاد واحد کمبر بلوچ نے اپنے ایک بیان میں مطالبہ کیا ہے کہ اقوام متحدہ ، دولت مشترکہ اور یورپی یونین کے ممالک بلوچستان کو بطور آزاد ریاست تسلیم کریں۔ انھوں نے کہا ہے کہ بلوچستان ایک آزاد ریاست تھا لیکن ہمارے ہمسایہ ملک ہندوستان کی […]
شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5479 دن ہوگئے ۔ آج اظہار یکجہتی کرنے والوں میں پی ٹی ایم کے سینٹر کمیٹی کے ممبر آغا زبیر شاہ سمیت دیگر مرد اور خواتین نے کیمپ میں شرکت کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے […]
کیچ کے علاقے تربت آسکانی بازار سے پاکستانی فورسز نے 2 نوجوانوں کو لاپتہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق گزشتہ رات تقریبا تین بجے پاکستانی فورسز (ایف سی اور سی ٹی ڈی) نے تربت آسکانی بازار میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر ایک نوجوان کو لاپتہ کر کے نامعلوم […]
بلوچستان کے علاقے نوشکی میں مسلح افراد نے ایک حملے میں پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب نوشکی کے علاقے ہژدہ خول میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے چیک پوسٹ پہ حملہ کیا، اطلاعات کے مطابق حملے میں فورسز کو نقصانات […]
کیچ : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پجار نے اپنی جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بیاد مبارک قاضی ،بنام واجہ بشیر بیدار کے نام سے تربت میں پروقار تقریب منعقد کیا جائے گا جس میں بلوچستان کے نامور شاعر ادیب ، اور بلوچی زبان کے نامور گشندے اپنی شعر او […]