صنعا یمن کے ساحل پر افریقہ سے آنے والی تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 38تارکین وطن ہلاک ہوگئے۔یمنی حکام نے بتایا کہ تارکین وطن کی کشتی عدن کے مشرق میں شبوا گورنری کے ساحل پر پہنچنے سے پہلے ہی ڈوب گئی۔ ماہی گیروں اور مقامی لوگوں نے 78تارکین وطن […]
ملاوی فوج کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز لاپتا ہونے والا ملٹری ایئرکرافٹ ممکنہ طور پر ایک جنگل میں گرکر تباہ ہوگیا جس کے ملبے کی تلاش کا کام جاری ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ملاوی فوج کے کمانڈر پال ویلینٹینو فیری نے میڈیا کو بتایا نائب صدر ساؤلوس […]
جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک کیمپ کو 5476 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او پجار کے چیئرمین بوہیر صالح اور کابینہ کے دیگر ساتھیوں نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس […]
سندھ کے علاقہ شِکار پور گڑھی یاسین میں نامعلوم افراد نے ٹیلی نار کمپنی کے موبائل ٹاور کے مشینری کو آگ لگاکر ناکارہ کردیا ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ ٹاور کو جلائے جانے کی ذمہداری کسی سندھی اور بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے ابتک قبول نہیں کی ہے ۔
نوشکی پاکستانی فورسز کے ڈرونز نے نوشکی کے مختلف پہاڑی علاقوں میں پروازیں جاری۔ تفصیلات کے مطابق نوشکی کے پہاڑی علاقوں کوہ منجرو، مخبلی، ہژدہ خول اور خوانکی میں پاکستانی فورسز کے ڈرون رات سے صبح تک پہاڑوں پر پرواز کرتے رہے۔ پاکستانی فورسز کے اہلکار احمدوال، اسٹیشن اور سلطان […]
مستونگ ایلمنٹری کالج کے طلبہ کا پرنسپل کیخلاف احتجاج جاری ، طلبہ کا کہنا ہے کہ مستونگ ایلمنٹری کالج کو سنبھالنے میں پرنسپل مکمل نا اہل ثابت ہوئے ہیں ۔ پرنسپل کے نااہلی اور غفلت کے وجہ سے کالج کا نظم و ضبط تباہ حالی کا شکار جبکہ پرنسپل اپنے […]
تربت۔ طالب علم کی جبری گمشدگی کے خلاف تجابان میں سی پیک شاہراہ ایم ایٹ بلاک۔ اطلاع کے مطابق تجابان کے مقام پر عوام نے سی پیک ایم 8 شاہراہ کو بلاک کرکے دھرنا دیا ہے۔ مظاہرین کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے تجابان سے تعلق رکھنے والے طالب علم فاروق […]
انسانی حقوق کے مسائل بلوچستان میں سنگین شکل اختیار کرتے جارہے ہیں ۔ ۔بی ایس او (پجار)شال : بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار) ڈگری کالج سریاب میں شمولیتی پروگرام سے خطاب کرتے ہوئے مرکزی چیرمین بوہیر صالح بلوچ سینئر وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ منصور ایم جے بلوچ آغا سلمان نے […]
بلوچستان ضلع گوادر کے تحصیل پسنی سے پاکستانی فورسز اور خفیہ اداروں کے ہاتھوں پانچ روز قبل جبری لاپتہ کیے جانے والے نوجوان میران ولد صوالی سکنہ پسنی کو فوج ایجنسیوں نے بدنام زمانہ کاؤنٹر ٹیرززم ڈیپارٹمنٹ سی ٹی ڈی گوادر کے حوالے کیا ہے ۔ آپ کو علم ہے […]
بی ایل ایف کے سرمچاروں نے 10 جون 2024 کو پاکستانی فوج کے دو اہلکاروں کو کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقے آپسر ڈن سے حراست میں لے کر گرفتار کیا، جس میں ایک کا نام بشیر احمد ولد منظور اور دوسرے کا نام رازق ولد میاں داد ہے۔گرفتار […]