پنجگور میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ ذرائع کے مطابق پسکول اور رخشاں برساتی نالے کے کنارے نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے عمران ولد عبداللہ آ زاد ساکن خدابادان ھلاک ہوگیا ۔ پولیس کے مطابق  ملزم سالم ولد یعقوب قوم بلوچ سکنہ غریب آباد […]

مستونگ : بی این پی کے سابقہ لبر سیکرٹری اور بی ایس او کے سابقہ چیئرمین منظور بلوچ کی بیٹی ڈاکٹر آسمہ منظور نے کہا ہماری جہدوجہد بلوچ قوم کے لئے تھی اور رہیگی ، میں بذات خود ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ کی دل سے عزت کرتی ہوں اور انکی کاوشوں […]

قلات گزشتہ دنوں بلوچستان کے ضلع قلات کے دیہی علاقہ امیری کے مقام میں تعمیراتی کمپنی کے پانچ مزدوروں کو نا معلوم مسلح افراد نے اغوا کر لیا تھا ڈپٹی کمشنر قلات بلال شبیر کے سربراہی میں اسسٹنٹ کمشنر قلات نثار احمد لانگو کے زیر نگرانی ایس ایچ او لیویز […]

خضدار بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ دنوں خضدار کے مرکزی شاہراہ سے جبری طور پر گمشدہ کئے گئے نوجوان انیس بلوچ کے بازیابی کے لئے ان کے اہلخانہ کی جانب سے کل ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی مکمل حمایت […]

‎سندھ کی آزادی کے لیے جدوجہد کرنے والے قوم پرست اور مزاحمتی رہنما سید اصغر شاہ کی اہلیہ بی بی زینب آج 50 برس کی عمر میں اپنی آبائی علاقہ ضلع لاڑکانہ کے گاؤں چھتو واہن (ڈوکری) میں انتقال کر گئیں۔ سندھی ،بلوچ قوم پرست سیاسی تنظیم پارٹیوں نے تعزیت […]

اوتھل کوسٹ گارڑ کے کیخلاف ایرانی تیل بردار گاڑیوں کے مالکان نے احتجاجا کوسٹل ہائی وے روڑ کو بند کردیا ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ کوسٹ گارڈ کے اہلکاروں نے کلانچ میں ڈیزل گاڑیوں کو اپنے طویل میں لے رکھی ہے. گاڑی مالکان کا الزام ہے کہ کوسٹ گارڈ […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران و ھوشاپ میں دشمن فوج کی چوکیوں پر حملہ کرکے تین اہلکاروں کو ہلاک اور سولر سسٹم و کیمروں کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا ہے […]

شال بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاجی ریلی اور مظاہرہ کیا گیا ہے۔احتجاجی ریلی میں لوگوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور جبری گمشدگیوں کے خلاف احتجاج کیا آج آٹھ جون کو بلوچستان میں ان ہزاروں بلوچوں کی طرف توجہ دلانے کے لیے جبری گمشدگیوں کے دن منایا […]

خیبرپختونخواہ: پاکستانی فورسز کی گاڑی پر حملہ میجر اور کیپٹن سمیت سات اہلکار زخمی ۔ اطلاعات کے مطابق قبائلی ضلع خیبر کے دور افتادہ وادی تیراہ کے علاقے برقمبر خیل میں پاکستانی فوج کی گاڑی کو فائرنگ اور دھماکے سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ حملے کے نتیجے میں میجر عبداللہ […]

شال : وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ فاروق سخی کے جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردیں انہوں نے تنظیم سے شکایت کی کہ فاروق سخی ولد سخی داد بلوچ سکنہ کرکی تربت […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ