کیچ: ہر رات مقامی آبادی پر فورسز کی اندھا دھند فائرنگ کے خلاف پیر کو سی پیک M8 شاہراہ کو بلاک کریں گے۔ یہ بات اہلیانِ تجابان کیچ نے جاری بیان میں کہی ہے ۔ انھوں نے کہا ہے کہ پاکستانی فورسز تجابان میں ہر رات مقامی آبادی پر اندھا […]

اقوام متحدہ کے  انسانی حقوق کے نمائندہ خصوصی ، میری لالر نے کہا ہے کہ ماہ رنگ بلوچ  پر ایف آئی آر درج کرنا پریشان کن ہے ، بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ایک پروگرام کے بعد ان پر پولیس نے مقدمہ درج کیا ہے جو پریشان کن ہے۔ انہوں نے […]

گوادر سربندن سے پولیس ہاتھوں جبری لاپتہ ہونے والے سمیر بلوچ کے اہل خانہ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 9 مئی 2024 کو گوادر سربندن کے پولیس ایس ایچ او نے تقریبا صبح کے چار بجے کے قریب سمیر حمزہ کو اپنے تین پولیس اہلکاروں کے ہمراہ تفتیش […]

کیچ کے علاقے ہوشاپ سھاکی میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر مسلح افراد نے حملہ کرکے فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچایا دیا۔ اطلاعات کے مطابق مسلح افراد نے گزشتہ شام ساڑھے پانچ بجے کے قریب ہوشاب سھاکی میں قائم پاکستانی فورسز کی چوکی کو حملے میں نشانہ […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ فاروق سخی کے جبری گمشدگی کے کوائف انکے اہلخانہ نے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز، وی بی ایم پی کو فراہم کردیئے ہیں ۔ انہوں نے تنظیم کو تفصیلات دی ہے کہ فاروق […]

کیچ زامران میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کردیا ۔ اطلاعات کے مطابق رواں مہینے 6 جون کو مسلح افراد نے کیچ کے علاقے زامران میں زامری کور کے مقام پر قائم پاکستانی فورسز کی چوکی پر حملہ کرکے فورسز کو جانی و مالی نقصان پہنچا […]

بلوچستان کے ضلع کیچ سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں مختلف اوقات میں جبری لاپتہ 6 افراد بازیاب ہوکر اپنے اپنے گھر پہنچ گئے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق لاپتہ نوجوان داؤد عبدالوہاب بازیاب ہوکر گذشتہ شب اپنے گھر پہنچ گیا تاہم کہ ان کے ہمراہ لاپتہ ہونے ولا ان کا […]

جبری لاپتہ افراد شہدا کی بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5473 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او کے سابقہ چیئرمین سابق سینٹر میر مہیم خان بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ اس موقع پر وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین […]

بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کی جانب سے بلوچستان کے اعلی تعلیمی حقوق مہم کے حوالے ” بلوچستان یونیورسٹی کے موجودہ بحرانات” پر انٹریکٹیو سیشن اور ایجوکیشنل واک کا اہتمام کیا گیا۔ اس مہم کے پہلے روز بتاریخ 06 جون 2024 کو "Revive Balochistan University: Fight For Your Rights” کے تحت […]

بلوچستان ضلع   جھل مگسی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ جھل مگسی کے گوٹھ کھدانی میں فائرنگ سے ایک شخص قتل ہوگیا مقتول کی شناخت غلام عباس مگسی کے نام سے ہواہے ۔ قتل کی وجہ ذاتی رنجش بتائی جارہی ہے۔ اس طرح  قلعہ عبداللہ توت اڈہ کے قریب مسلح […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ