شال بلوچ طالبعلم رہنما ذاکر مجید بلوچ کی جبری گمشدگی کو 8 جون کو پندرہ سال مکمل ہونے پر ان کے خاندان کی جانب سے احتجاجی مظاہرہ ریکارڈ کیا جائے گا۔ لاپتہ زاکر مجید کی والدہ نے ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا ہےکہ میرے بیٹے کو 15 سال قبل […]
بلوچستان ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت کے علاقہ جوسک بورڈ کے نزدیک دھماکہ، اطلاع کے مطابق تقریبا رات 9 بجے کے قریب جوسک میں بورڈ کے نزدیک ایک زوردار دھماکہ کے آواز سنی گئی ہے تاہم یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے دھماکہ کا نشانی قابض فورسز تھے یا نہیں […]
لسبیلہ اور گردونواح میں شدید طوفانی بارش، لسبیلہ شہر اور گرد و نواح میں شدید موسلادھار طوفانی بارش نے تباہی مچا دی شہر میں متعدد سائن بورڈر دکانوں کے سائبان بارش اور طوفانی ہواں کی نذر ہو گئے ۔ جبکہ گھروں اور دکانوں کی چھتوں پر رکھیں شمسی توانائی کی […]
خرطوم : سوڈان میں نیم فوجی گروپ آر ایس ایف کا حملہ 150 افراد ھلاک ۔ سوڈانی فوج کے سربراہ عبدالفتاح البرہان نے کہا کہ آر ایس ایف کو حملے کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ سوڈانی آرمی نے کہا ہے کہ نیم فوجی ریپڈ ریسپانس فورس نے وسطی سوڈان […]
تربت۔ کلاتک مرمر کراس کے مقام پر ایک شخص قتل، علاقائی ذرائع کے مطابق کلاتک کے نزدیک مرمر کراس پر ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا ہے۔ مقامی انتظامیہ کے مطابق لیویز فورس اس علاقہ کی جانب روانہ کردی گئی ہے تاہم ابھی تک قتل کی وجہ معلوم […]
دکی میں جاری طوفانی بارش کا سلسلہ تھم گیا شہر اور مختلف مقامات پر درجنوں گھر منہدم ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر دکی کے مطابق ناصر آباد کے علاقے میں سیلابی ریلہ گھروں میں داخل ہونے کی وجہ سے 15 مکانات مکمل طور پر گر کر تباہ ہوگئے ہیں ۔ جبکہ درجنوں […]
چمن سرحدی شہرچمن میں تیسرے روز بھی مکمل ہڑتال ، گذشتہ روز کے پرتشدد واقعات کے بعد شہر میں صورتحال تاحال کشیدہ ہے، آج صبح بھی بعض مقامات پر معمولی نوعیت کے تصادم ہوئے تاہم کوئی بڑا واقعہ نہیں ہوا، چمن دھرنا اور ڈی سی آفس کے باہر عوام کی […]
ڈیرہ غازی کوہ سلیمان میں نصب ٹیلی نار موبائل کمپنی کے ٹاور کو نامعلوم مسلح افراد نے آج عصر کے وقت حملہ کرکے ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کردیا اور فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی شاہ زین پمپ کے مقام پر دن دھاڑے پاکستانی فوج نے خیر اللہ ولد مراد بگٹی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ آپ کو علم ہے سوئی میں گزشتہ ایک مہینے کے دوران پچاس کے قریب […]
بلوچستان ضلع آواران کے تحصیل جھاؤ میں پاکستانی فورسز قافلے آنے شروع ہوگئے ہیں ،فوج کشی کا خدشہ ۔ اطلاعات کے مطابق پاکستانی فورسز کی بڑی تعداد کو گزشتہ رات سے جھاؤ کے دیہاتوں کوہڑو اور ڈولیجی کے کیمپوں میں فوجی قافلے پہنچ گئی ہیں ۔علاقہ ذرائع کے مطابق فورسز […]