شال: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن (پجار)کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری بیان میں کہا ہےکہ بلوچ وطن کے وسائل و معدنیات پہ پنجاب اور دیگر لوگوں کا حق مانا جارہا ہے لیکن بلوچ وطن کے ایک فرزند کو چوکیدار کے نوکری دینے کے لئے تیار نہیں بلوچ کے نام پر پنجاب […]

پنجگور کے علاقے چتکان کور کے رہائشی حاجی خالد ،محمد اقبال ،عابد حسین، راشد حسین، اور ساجد حسین نے اپنے اہلخانہ کے خواتین کے ہمراہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ زاہد حسین ایک پُرامن شہری ہے، وہ ایک نجی بینک میں سیکیورٹی گارڈ کے طور پر ڈیوٹی […]

کوئٹہ بلوچ جبری لاپتہ کی بازیابی کیلئے قائم احتجاجی کیمپ کو 5470 دن ہو گے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او کے وائس چیئرمین شیر باز بلوچ، انفارمیشن سیکرٹری سہیل بلوچ اور سینٹرل کمیٹی ممبر عثمان بلوچ اور دیگر نے کیمپ اگر اظہار یکجتی کی۔ وی بی […]

چمن میں بارڈر پالیسی پر احتجاجی مظاہرین پر پاکستانی  فورس FC کی فائرنگ تاہم نقصانات  بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ ایف سی کی  یہ حرکت انتہائی قابل مذمت ہے اور دنیا میں کسی جگہ ایسا نہیں ھوتا کہ مظاہرین پر سیدھی فائرنگ کی […]

شال بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے ترجمان نے میڈیا کو جاری کردہ ایک بیان میں کہا ہے کہ جامعہ بلوچستان جو کہ بلوچستان کی واحد سب سے بڑی جامعہ ہے ترقی کرنے کے بجائے تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہے، جامعہ بلوچستان آج انتظامی اور مالی مسائل کی آماجگاہ […]

بلوچستان کے دارالحکومت شال سمیت پشین اور سرحدی شہر چمن سے اغوا ہونے والے بچوں کی تعداد 12 ہوگئی ۔ سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے بلوچستان کے دارالحکومت شال میں ایک سفید رنگ کی کار بچی کے راہ پر آکر رک جاتی ہے جونہی بچی […]

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ بلوچستان کے تمام جامعات اور ان کے کیمپسز تباہی کے دھانے پر ہیں، مالی مشکلات سمیت دیگر مسائل ان تمام جامعات کو در پیش ہیں، اسی طرح لمز وڈھ کیمپس بھی ان مشکلات سے دو چار ہے، […]

بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی کے علاقے شاہ علی کالونی سے 15 مئی کو پاکستانی فورسز نے فہد ولد ڈوٹا موندرانی بگٹی نامی ایک نوجوان کو حراست میں لیکر جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے ۔ علاقہ ذرائع کا دعوی ہے کہ سوئی میں پچھلے 3 ہفتوں کے […]

بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ خضدار سے بہاولدین ذکریا یونیورسٹی کے طالب علم انیس بلوچ کو مرکزی شاہراہ پہ واقع ہوٹل سے رات آٹھ بجے مسلح افراد اٹھا کر لے گئے۔ ان کا اغوا ریاست کے بلوچ دشمن پالیسیز کا […]

خضدار سے طالبعلم انیس بلوچ لاپتہ۔ بلوچ اسٹوڈنٹس کونسل ملتان کے سابق چیئرمین اور بی زیڈ یو ملتان کے طالب علم انیس بلوچ کو آج شام خضدار شہر  کے مقامی ہوٹل پاکستانی خفیہ اداروں کے اہلکاروں نے جبری حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ انیس بلوچ BZU ملتان سے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ