تربت  بلیدہ زامران سے لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا ڈپٹی کمشنر آفس تربت کے سامنے دوسرے روز بھی جاری رہا ۔ ضلع کیچ سے لاپتہ مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کے لواحقین دھرنے میں شامل ہوگئے، بلیدہ سے لاپتہ مسلم عارف کی بہن نورجان عارف نے خطاب […]

شال کے نواحی علاقے میں کوئلہ کان میں گیس کے اخراج کے باعث دم گھٹنے سے 9کان کنوں سمیت 11افراد ھلاک ہوگئے ۔ چیف مائنز انسپکٹر شال  کے مطابق پیر کو شال سے 40کلومیٹر دور واقعہ نواحی علاقے سنجدی میں کوئلہ کان میں زہریلی گیس کے اخراج کے باعث دم […]

شال بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے قائم بھوک ہڑتالی کیمپ کو 5468 دن ہو گئے ۔ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں پنجگور سے سیول سوسائٹی کے لوگوں نے کیمپ میں آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر […]

بلوچستان ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی پاکستانی فوج نےسیوا ولد فضل محمد نامی نوجوان شخص کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے ۔ جس کے بعد نوجوان کے بارے انکے اہلخانہ کو کسی قسم کی معلومات نہیں دیئے گئے ہیں۔ علاوہ ازیں بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر ٹی […]

تربت میں جبری لاپتہ افراد کے لواحقین کا دھرنا  گذشتہ روز سے جاری ہے۔ بلوچ جبری لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے مارچ بلیدہ زامران سے بلوچ لاپتہ افراد کے لواحقین کی جانب سے گزشتہ شام گاڑیوں کے قافلے کی صورت میں تربت پہنچ گیاتھا۔ لانگ مارچ میں لاپتہ مسلم عارف، […]

دکی ٹرائیبل کول مائنز ایریا پر مسلح افراد کا حملہ۔ پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے دو مزدور ھلاک، ایک زخمی ہوگیا۔ مسلح افراد کا سول سیکورٹی اہلکاروں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا۔ جوابی فائرنگ کے بعد حملہ آور فرار ہوگئے۔ ھلاک  ہونے والوں میں ایک کوئلہ کان […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بارکھان میں یوفون ٹاور کو تباہ کیاہے۔ انھوں نے کہاہے کہ ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب بی ایل ایف کے سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے ایشانی زکریا جاندری کے مقام پر یوفون کمپنی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے بارکھان میں قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو بارودی سرنگ دھماکے میں نشانہ بنایا۔ بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے یکم جون 2024 کو بارکھان کے علاقے بوڑی ایشانی میں قابض […]

دکی  ٹرک ٹرانسپورٹ یونین کا کل سے دکی سے کوئلے کی لوڈنگ بند کرنے کا اعلان۔ اس حوالے سے ٹرک یونین کی جانب سے کہا گیا ہے کہ سنجاوی کے علاقے بغاو میں 8 ٹرکوں کو نذراتش کرنے کا معاوضہ تاحال نہیں ملا۔ قتل اور زخمی ہونے والے ٹرک ڈرائیوروں […]

ہزاروں درد بھرے سرحالوں کے درمیان رہتے ہوئے جب میں اپنے قلم کو مختلف درد بھرے سرحالوں کےلیے اٹھاتا ہوں تو ہر ایک درد،ہر ایک سرحال جو مجھے اور میرے قلم کو اپنے طرف کھینچ لیتا ہے اور یہی کہہ کر کہ میں بھی ایک ابھرا ہوا یاد یا درد […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ