بارکھان پاکستانی فورسز قافلے بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق آج نامعلوم افراد نے بارکھان کے علاقہ بوڑھی ایشانی میں قابض پاکستانی فورسز قافلے کو بارودی سرنگ کا نشانہ بنایا گیا ،جس میں فورسز کو بھاری جانی نقصان اٹھانا پڑا ۔ واقع کے بعد فورسز جاعہ […]

افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں دریا میں کشتی ڈوبنے سے 20 افراد ھلاک   ہوگئے۔ کشتی ڈوبے کا واقعہ ننگر ہار کے مومند درہ ضلع میں ہفتے کی صبح پیش آیا۔ افغان میڈیا نے گورنر نگر ہار کے حوالے سے  بتایا ہے کہ کشتی میں خواتین اور بچوں سمیت 25 […]

بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن آزاد ہر سال 8 جون کو بلوچ مسنگ پرسنز ڈے کے طور پر یاد کرتی ہے۔ اِسی طرح اس سال جاری بلوچ جبری گمشدگیوں کے دن […]

تربت اکیڈمک اسٹاف ایسو سی ایشن یونیورسٹی آف تربت نے فیڈریشن آف آل پاکستان یونیورسٹیز اکیڈمک اسٹاف ایسوسی ایشن ( فپواسا ) کے مرکزی کال پر وفاقی حکومت کے وزارت خزانہ کی جانب سے ایچ ای سی اسلام آباد کو لکھے گئے خط جس میں ملک بھر کی سرکاری جامعات […]

ڈیرہ بگٹی کے علاقہ سوئی سے پاکستانی قابض فورسز نے ‏علی بخش ولد علی خان بگٹی نامی ایک نوجوان کو جبری لاپتہ کردیا. ذرائع کے مطابق علی بخش بگٹی کو گزشتہ سال ستمبر میں بھی پاکستانی خفیہ ادارے آئی ایس آئی کے اہلکاروں نے لاپتہ کردیا تھا، جنھیں دو مہینے […]

حب بجلی کی بندش کیخلاف مظاہرین کا احتجاج  پولیس کی ہوائی فائرنگ  متعدد افراد زخمی ،مظاہرین مزید مشتعل ہو گئے Kالیکٹرک کے ساتھ پولیس کی ستم ظریفی پر شہری سراپااحتجاج،عوام حلقوں کی جانب سے مظاہرین پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت۔ حب شہرا ور قرب وجوار کے مضافاتی علاقوں […]

خاران بلوچستان لبریشن فرنٹ بی ایل ایف کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو آئی ای ڈی حملے میں نشانہ بنایا۔ انھوں نے کہاہے کہ 31 مئی دوپہر ڈیڑھ بجے ہمارے سرمچاروں نے خاران شہر میں گْواش روڈ […]

خیبر پختونخوا ہ پاکستانی فورسز قافلے کو بم حملے میں نشانہ بنایا گیا 4 اہلکار ھلاک ۔ تفصیلات کےمطابق خیبر پختونخواہ کے علاقہ بنوں جانی خیل میں پاکستانی سیکیورٹی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا گیا ،دھماکے میں 4 پاکستانی فوجی ہلاک 3 زخمی ہوگئے ۔ آخری اطلاع […]

شال نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی این ڈی پی کے ترجمان نے جاری بیان میں کہاہے کہ بلوچ قوم پرستی کی سیاست میں سیاسی تنظیم کاری کا سہرا میر یوسف عزیز مگسی اور ان کے دیگر ساتھیوں سمیت عبدالعزیز کرد کو جاتا ہے. انھوں نے کہاہے کہ بلوچ سیاسی تاریخ میں یوسف […]

شال : ماشکیل مرز سر کراسنگ پوائنٹ راہداری کے بحالی کے لئے لانگ مارچ کرنے والے مظاہرین کا شال پہنچنے پر بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنماؤں نے پرتپاک استقبال کیا اور لانگ مارچ کرنے والوں کو ہار پہنائے اور ان پر گل پاشی کی۔ اس موقع پر لانگ مارچ کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ