تربت  لاپتہ افراد کے لواحقین کا  لانگ مارچ بلیدہ سے تربت پہنچ گیا، اتوار کے روز بلیدہ زامران سے لاپتہ مسلم عارف،فتح میار ودیگر کے لواحقین نے اپنے  پیاروں کی بازیابی کیلئے آج سہہ پہر بلیدہ کے علاقہ میناز سے تربت تک   مارچ کیا ، مارچ میں خواتین بچے شامل […]

بلوچستان اکیڈمی کیچ کے زیر اہتمام چیئرمین ڈاکٹر غفور شاد کی زیر صدارت ماہانہ ادبی نشست کا انعقاد کیاگیا،ادبی نشست کے مہمانان خاص معروف بلوچ ادیب ومحقق یوسف عزیز گچکی اور معروف ادیب و انسانی حقوق کے جہدکار پروفیسر غنی پرواز تھے۔ ادبی نشست سے اظہار خیال کرتے ہوئے یوسف […]

ڈیرہ اسماعیل خان افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 مشتبہ افراد ہلاک ہوگئے جن کا تعلق ڈیرہ اسماعیل خان کے ضرار گروپ سے تھا۔ افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام […]

شال جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5467 دن ہو گئے ہیں ۔ اظہارِ یکجہتی کرنے والوں میں بی ایس او کے مرکزی عہدیداروں شکور بلوچ نزیر بلوچ مقبول بلوچ اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی ۔ وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز وی بی ایم پی […]

بلوچستان پنجگور کے علاقے بونستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل۔ پولیس ذرائع کے مطابق ہفتہ کے روز پنجگور کے علاقے بونستان میں مسلح افراد کی فائرنگ سے شہداد نامی شخص ھلاک ہوگیا۔ نعش کو فورپر ہسپتال لے جایا گیا۔ فوری طور پر واقعے کی تفصیلات کا […]

واشک میں ایران باڈر بندش و سیکورٹی اداروں کی جانب سے ہراسانی کے خلاف باڈر پر کاروبار کرنے والے مقامی لوگوں کا احتجاجی سلسلہ جاری، مطالبات کے حق میں ماشکیل سے شال پہنچنے کے بعد مظاہرین نے ہفتہ کے روز  دھرنا دے دیا – مظاہرین نے کہاکہ طویل مصائب جھیل […]

چاغی : اہلیان چاغی کے جاری بیان کے مطابق ریکوڈک اور سیندک پروجیکٹ میں غیر بلوچوں کے بھرتیوں کے خلاف پریس کانفرنس کرنے کے پاداش میں نوجوان اور ان کے لواحقین کو مخلتف زرائع سے دھمکیاں موصول ہورہی ہے ۔ قانون نافظ کرنے ولے ادارے بجائے نوٹس لینے کے حق […]

شال وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ محمد حیات مینگل اور شاہ فیصل مینگل کے جبری گمشدگی کی تفصیلات انکے اہلخانہ نے وی بی ایم پی کو فراہم کردی ہے ۔ انہوں نے تنظیم سے شکایت کی کہ محمد حیات […]

کیچ کے علاقہ کولواہ میں فوج کشی جاری ہے ۔ تفصیلات کے مطابق کیچ کے علاقہ کواہ میں رات گئے پاکستانی قابض فورسز نے فوجی کشی شروع کردی ہے ،اور بلور کے پہاڑوں میں گھس گئے ہیں۔ علاقائی ذرائع کے مطابق آج الصبح مزید فورسز پہنچ کر پہاڑوں سے آنے […]

بارکھان ہفتہ اتوار کی درمیانی شب نامعلوم مسلح افراد نے بارکھان کے علاقہ ایشانی زکریا کے مقام پر لگائے گئے یوفون کمپنی کے ٹاور کو فائرنگ میں ناکارہ کرنے کے بعد اس کے مشینری کو آگ لگاکر فرار ہوگئے ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی نے قبول […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ