سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہ اے ایس پی لاڑکانہ سٹی کی آفس پر ہونے والے بم حملے کی ذمہ داری قبول کرتے ہیں ۔ انھوں نے کہاہے کہ سندھ پولیس ، سی ٹی ڈی اور خاص طور پر اے […]
واشک کلغلی کے مقام پر آج ٹائر ٹائر پھٹ جانے اور تیز رفتاری کی سبب بے قابو ہوکر گہری کھائی میں گرنے والے مسافر کوچ میں ھلاک ہونے والے افراد کی نامکمل لسٹ جاری کردی گئی ہے جس میں خواتین بچوں سمیت 28 افراد ھلاک جبکہ 20 شدیدزخمی ہوگئے جن […]
بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنماء ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے واشک (بسیمہ( میں ہونے والے روڈ حادثے کے حوالے سے کہا ہے کہ یہ روڈ حادثہ نہیں بلکہ ایک منظم قتل ہے اور اس قتل کی مکمل ذمہ داری ریاست پر عائد ہوتی ہے۔ ریاست بلوچستان کے وسائل کو دونوں […]
سندھ ایس پی سٹی دفتر کے باہر بم دھماکہ نقصانات بارے معلومات نہیں مل سکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق سندھ کے ضلع لاڑکانہ کے مرکزی شہر میں قائم ایس پی (پولیس ) کے باہر نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے آکر دستی بم پھینک دیا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا […]
بلوچستان کے ضلع نوشکی میں گذشتہ رات پاچنان کے علاقے میں قائم پاکستانی فورسز کے چوکی پر مسلح افراد نے راکٹ لانچرز اور دیگر بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے انھیں نشانہ بنایا جس سے فورسز کو جانی مالی نقصان پہنچنے کا خدشہ ہے ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق حملہ آوروں […]
بلوچستان کے علاقے نصیر آباد میں فائرنگ کا تبادلہ 5 افراد ھلاک 3 زخمی ہوگئے ۔ پولیس کے مطابق پولیس تھانہ خان کوٹ کی حدود میں عمرانی قبیلے کے دو گروپوں میں پرانی دشمنی کے بناپر گوٹھ علی شیر عمرانی اور گوٹھ زمان خان عمرانی کے رہائشیوں کے درمیان فائرنگ […]
بلوچستان کے دارالحکومت شال سے گزشتہ رات 2 بجے سادہ لباس میں ملبوس خفیہ اداروں کے مسلح افراد نے اے ون سٹی فیز ون عارف پلازہ میں ایک کمرے پر چھاپہ مار کر چھ طالب علموں کو جبری گمشدگی کا نشانہ بنایا۔ بتایا جارہاہے کہ بعد ازاں تین طالب علم […]
واشک تربت سے شال جانے والی تیز رفتار مسافر کوچ کو حادثہ 28 افراد ھلاک 20 زخمی ۔ بتایا جارہاہے کہ کوچ واشک کلغلی کے مقام پر ٹائر ٹائر پھٹ جانے کی وجہ سے تیز رفتاری کی سبب بے قابو ہوکر گہری کھائی جس میں خواتین بچوں سمیت 28 افراد […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں جبری گمشدگیوں کا سلسلہ مزید تیز کردیا گیا ۔ ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات پاکستانی فوج نے سوئی کے علاقے دیناری کالونی میں گھروں پر چھاپے مار کر خواتین اور بچوں کو تشدد کا نشانہ بناکر 13 سالہ ستار ولد […]
کیچ بلوچ لبریشن آرمی بی ایل اے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے کیچ کے علاقے زامران میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کو نشانہ بنایا۔ بی ایل اے کے سرمچاروں نے 26 مئی کی شب زامران کے علاقے نوانو میں مین کور […]