ڈیرہ غازی کوہ سلیمان میں نصب ٹیلی نار موبائل کمپنی کے ٹاور کو نامعلوم مسلح افراد نے آج عصر کے وقت حملہ کرکے ٹاور کے مشینری کو نذرآتش کردیا اور فرار ہوگئے ۔

آخری اطلاع تک مزکورہ حملے کی ذمہداری کسی مسلح تنظیم نے قبول نہیں کی ہے۔
Truth, Resistance, & Freedom