نوشکی میں پاکستانی فورسز کی ڈرون پروازیں، علاقوں میں فوجی کشی کا خدشہ

نوشکی پاکستانی فورسز کے ڈرونز نے نوشکی کے مختلف پہاڑی علاقوں میں پروازیں جاری۔

تفصیلات کے مطابق نوشکی کے پہاڑی علاقوں کوہ منجرو، مخبلی، ہژدہ خول اور خوانکی میں پاکستانی فورسز کے ڈرون رات سے صبح تک پہاڑوں پر پرواز کرتے رہے۔

پاکستانی فورسز کے اہلکار احمدوال، اسٹیشن اور سلطان کنڈگ کے مقام پر مسلسل گشت کر رہے ہیں، خدشہ ہے کہ پاکستانی فورسز ان علاقوں میں فوج کشی کریں گے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

سندھ ،نامعلوم مسلح افراد نے موبائل ٹاور مشینری کو نذرآتش کردیا

منگل جون 11 , 2024
سندھ کے علاقہ شِکار پور گڑھی یاسین میں نامعلوم افراد نے ٹیلی نار کمپنی کے موبائل ٹاور کے مشینری کو آگ لگاکر ناکارہ کردیا ۔ آخری اطلاع تک مزکورہ ٹاور کو جلائے جانے کی ذمہداری کسی سندھی اور بلوچ مسلح آزادی پسند تنظیم نے ابتک قبول نہیں کی ہے ۔ […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ