ہمیں ہماری تاریخ سے جدا کر دیا گیا ہے۔ ہم ڈور سے کٹی پتنگ کی مانند یورپ میں اپنے ٹکڑے جوڑنے کی کوشش کر رہے ہیں
خیبر ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران ) پشتون قومی عدالت تین روز بعد اختتام پزیر قومی عدالت نے اپنے آخری فیصلے سناتے ہوئے کہا کہ پاکستانی فوج اور کالعدم تنظیموں کے ارکان 60 دنوں کے اندر پشتون علاقوں سے نکل جائیں۔ انھوں نے کہاکہ دوسرا جرگے کا فیصلہ ہے کہ […]
لورالائی( مانیٹرنگ ڈیسک ) لورالائی شال روڈ پر گاڑی پر فائرنگ ، مسلح افراد نے گاڑی میں سوار دو افراد کو اغوا کرلیا۔ بعد ازاں مغویوں کے خاندان والوں نے دو افراد کے اغوا کے خلاف نیشنل ہائی وے کو کمشنری کے مقام پر احتجاجا بلاک کردیا ۔ لورالائی روڈ […]
بی این ایم چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے اپنے دورہ برطانیہ کے دوران ورکر اسمبلی کی صدارت کی اور خطاب کیا۔ برطانیہ ( نمائندہ خصوصی ( بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے پارٹی میں نظم و ضبط اور ذیلی اداروں کا مرکزی […]
پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) عوامی نیشنل پارٹی کے صدر ایمل ولی خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہاہے کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی اور اس کے بہادر سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے حوالے سے پوڈ کاسٹ میں کہے گئے اپنے غیر منصفانہ الفاظ […]
گوادر ( نمائندہ خصوصی زرمبش ) پاکستان کی فورس فرنٹیئر کور ایف سی نے کلاچی محلے کا گھیراؤ کرکے داخلی اور خارجی راستے بند کر دیے ۔ ناکہ بندی اور چینکنگ کے علاوہ ڈھور کے مقام پر پنجابی دکاندار اور مزدوروں کو محفوظ جگہ منتقل ہو جانے کا مشورہ دیا […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان کے وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے اتوار کو صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کے وزیراعظم لی کیانگ آنے والے ہفتے میں اپنے دورہ پاکستان کے دوران بلوچستان میں چینی سرمایہ کاری سے بننے والے ایئرپورٹ کا افتتاح کر […]
کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاراں ) پاکستانی فورسز نے چھاپوں دوران متعد افراد کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیاتاہم تین کے نام سامنے آگئے ہیں ۔ بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے واقعات کا سلسلہ تھم نا سکا، کیچ سمیت ملحقہ علاقوں میں فورسز فوج کشی کے دوران ابتک […]
خیبر ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے سربراہ منظور پشتین نے پشتون قومی جرگہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا موجودہ قانون وہی فرنگی قانون ہے جو انگریزوں نے بنایا تھا، کیونکہ وہ یہاں حکمران تھے اور انہوں نے اس مقبوضہ زمین کے […]
شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ، نامہ نگار ) شالپریس کلبکے باہر بگٹی قبائل کے زیر اہتمام کچے کے ڈاکووں کے مظلم کے خلاف اور مغویوں کی بازیابی کیلئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ۔ مظاہرین نے سندھ حکومت کے خلاف نعرے بازی کی۔ مقررین نے کہا کہ کچے کے ڈاکووں نے […]