شال ( پ ر ) جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری احتجاجی کیمپ کو 5607 دن ہو گئے ۔ اظہار یکجہتی کرنے والوں میں حب چوکی سے سیاسی اور سماجی کارکنان خان محمد مری نثار احمد مری یاسر مری اور دیگر نے کیمپ آکر اظہار یکجہتی کی۔ وائس فار بلوچ مسنگ […]

آواران ( پ ر ( بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ گیارہ اکتوبر بروز جمعہ تنظیم کے دونوں سرمچار آواران کے علاقے پیراندر سورک کور کی جانب تنظیمی کام کے سلسلے میں سفر کر رہے تھے کہ پاکستانی […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے کہا ہےکہ میں نے اسمبلی سے استعفی اس لیے دیا کہ اس حکومت اور اقتدار میں رہنے والوں نے بلوچستان کے ساتھ کیا سلوک کیا ۔ […]

لاڑکانہ ( پ ر ) سندھودیش روولیوشنری آرمی (ایس آر اے) کے ترجمان سوڈھو سندھی نے جاری بیان میں کہاہے کہپاکستان پیپلز پارٹی شروع سے لیکر پاکستانی ریاست کی دلالی اور سندھ دشمن فیصلے کرتی رہی ہے۔  گرین پاکستان انیشیئیٹو اور زرعی فارمنگ کے نام پر سندھ کی زمینوں ، […]

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں رات گئے ایک بجے کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے سابقہ رکن بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن بی ایس او عبد اللہ بلوچ کے گھر پر میں گھس کر خواتین بچوں کو یرغمال بناکر توڑ پھوڑ کی ، بعد ازاں اسکے بھائی کمال کو اغوا […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے میڈیا کو جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ 21 ستمبر 2024 کی رات نو بجے بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے بارکھان کے علاقے اوچڑی میں قائم قابض پاکستانی فوج کی چوکی اور موبائل ٹاور پر حملہ کرکے ٹاور کو […]

دالبندین ( مانیٹرنگ ڈیسک ) دالبندین فیصل کالونی سے نامعلوم کار سوار نے مبینہ طور پر 23 سالہ لڑکی اور ایک 8 سالہ بچی کو اغوا کر لیا۔ لواحقین کا کہنا ہے نا معلوم گاڑی سوار نے دونوں کو اغوا کیا ہے ۔ تاہم بچیوں کی اغوا ہونے کی وجوہات […]

کراچی ( نمائندہ خصوصی ) کراچی پاکستانی خفیہ ایجنسیوں اور پولیس بے صدر میں واقع ہوٹل پر چھاپہ مار کر پنجگور پروم کے رہائشی چار بلوچ نوجوانوں ، زین بلوچ ، ظریف احمد، اکرم بلوچ اور انیس بلوچ کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ۔ عینی شاہدین کے مطابق […]

دکی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع دکی میں 21 کان کنوں کے بیہیمانہ قتل کے بعد دیگر کوئلہ کانوں میں کام کرنے والے مزدوروں نے احتجاجا کام بند کردیا۔ اطلاع ہے کہ دکی میں کوئلہ کانوں پر فائرنگ کے واقعات کے نتیجے میں 21 افراد کے ھلاک ہونے […]

کیچ ( نامہ نگار ) بلوچستان کیچ کے مرکزئی شہر تربت میں پاکستانی فورسز نے چھاپہ کر سمیع اللہ ولد خلیل احمد نامی نوجوں کو حراست میں لیکر جبری لاپتہ کردیا ہے۔ جبری لاپتہ سمیع اللہ ولد خلیل بلوچ کی جبری گمشدگی کے واقع کو بلوچ نیشنل موومنٹ بی این […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ