شال( مانیٹرنگ ویب ) بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقے سپنی روڈ پر اچانک دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ دھماکے سے قریبی دکانوں کو بھی نقصان پہنچا، شیشے ٹوٹ گئے اور علاقے میں افراتفری مچ گئی۔ پولیس حکام کے مطابق زخمی شخص کو علاج کے […]

شال ( ویب ڈیسک ) جبری لاپتہ بلوچ رہنما استاد واحد کمبر کی بیٹی مھلب بلوچ نے سوشل میڈیا کے پلیٹ فارم ایکس پر جاری پوسٹ میں کہاہے کہ ممتاز بلوچ سیاسی رہنما واحد قمبر بلوچ گزشتہ تین ماہ سے لاپتہ ہیں۔ بلوچستان میں ان کی سیاسی شمولیت کئی دہائیوں […]

تل ابیب ( مانیٹرنگ ڈیسک ،ویب ڈیسک ) اسرائیلی فوج نے جمعرات کو دعوٰی کیا کہ اس نے حماس کے لیڈر یحیٰ سنوار کو بھی قتل کردیا ہے۔ انھوں جاری بیان میں کہاہے کہ اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں ایک کارروائی کے دوران حماس کے تین ارکان کو […]

شال ( نامہ نگار ) بلوچستان کے دارالحکومت شال کے علاقہ جبل نور ہیونیوروڈ پر واقع آئی ایس آئی کے کارندہ اورنگ زیب سیاہ پاد کے دکان پر نامعلوم افراد نے دستی بم پھینکا جو زوردار دھماکہ سے پھٹ گیا ۔ بتایا جارہاہے کہ بم دھماکہ میں مزکورہ کارندہ شدید […]

کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان نے کہاہے کہ سرمچاروں نے سترہ اکتوبر بروز جمعرات دوپہر کے وقت کولواہ کے علاقے شاہ باتل میں گھات لگا کر پاکستانی فوجی اہلکاروں پر حملہ کیا، حملے میں بھاری اور جدید ہتھیاروں کا استعمال کیا گیا جس کی زد […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران ) کیچ ،جھاؤ اور خاران میں مسلح افراد نے مختلف حملوں میں پاکستانی فورسز کی چوکیوں ،فورسز قافلوں کو نشانہ بنایاگیا، جبکہ اس دوران علاقوں میں شدید فائرنگ و دھماکوں کی آواز سنی گئی۔ کولواہ میں فورسز کی فائرنگ سے ایک بچی زخمی ہوگئی […]

کیچ ( نمائندہ زرمبش ) ضلع کیچ تحصیل دشت سے جمعرات کی شام پاکستانی فورسز نے تین نوجوانوں حمزہ ولد درمحمد ، موسی ولد اقبال ساکنان ، حصادی دشت ، اور فیصل ولد نبی بخش سکنہ دشت کمبیل نامی افراد کو دشت دورو چیک پوسٹ سے حراست میں لیکر جبری […]

پنجگور، خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع پنجگور اور خضدار سے پاکستانی فورسز نے تین افراد کو حراست میں لے کر لاپتہ کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق پنجگور کے علاقے پروم سے تین روز پہلے پاکستانی فورسز نے سراج رشید اور شہاب نامی افراد کو حراست میں لے […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک، پ ر ( بلوچ نیشنل مومنٹ کے انسانی حقوق کے ادارہ پانک نے ایکس میں اپنے ایک بیان میں نو طالب علموں کی جبری گمشدگی کے بارے میں تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے ان گمشدگیوں کے حالات کی شفاف اور شفاف تحقیقات کی جانی […]

دکی( مانیٹرنگ ڈیسک ) دکی میں بے گناہ کانکنوں کے قتل میں بی ایل اے اور تحریک طالبان ملوث نہیں بلکہ کچھ اور قوتیں ملوث ہیں ۔ان خیالات کا اظہارپوائنٹ آرڈر پر اظہار خیال کرتے ہوئے مولانا نور اللہ نے کیا ۔ انھوں نے کہاکہ دکی میں جب بے گناہ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ