شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران )بلوچستان قلعہ سیف اللہ میں ٹریفک حادثہ، دو افراد ھلاک 6زخمی ہو گئے ۔ لیویز ذرائع کے مطابق پیر کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے کان مہترزئی میں تیز رفتار گاڑی الٹ گئی جس کے نتیجے میں گاڑی میں سوار 2افراد ھلاک 6زخمی ہو […]
مستونگ ( پ ر ) مستونگ کے رہائشی بی بی فاطمہ نامی خاتون نے جاری بیان میں کہا ہے کہ میرا بیٹا غلام مصطفی واپڈا میں ملازم تھا سن 2000 میں جب فوجی حکومت کے دوران فوج واپڈا میں آئی تو میرے بیٹے کے ساتھ فوجی اہلکاروں نے بدتمیزی کی […]
اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سلام آباد میں نیو گوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی تکمیل کی تقریب ہوئی، جس میں وزیراعظم شہباز شریف اور چین کے وزیراعظم لی چیانگ شریک ہوئے۔ اس موقع پر پاکستان اور چین کے درمیان مختلف شعبوں میں تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ ہوا۔
کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ رہنماء ڈاکٹر ماہرنگ بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہیکہ 14 اکتوبر کو میں نے اپنے ایڈووکیٹ جبران ناصر کے ساتھ سندھ ہائی کورٹ میں اپنا چوری شدہ پاسپورٹ اور موبائل فون کی بازیابی کے لیے درخواست دائر کی، جو 8 اکتوبر کی رات […]
شال:( نامہ نگار ) بلوچی زبان کے معروف شاعر و قلمکار سرباز وفا کی تحریروں پر مبنی کتاب "جنگولیں پدا” شائع ہو گئی ہے۔ یہ کتاب صبا انسٹی ٹیوٹ آف ریسرچ اینڈ پبلیکیشنز کی جانب سے قارئین کے لیے جاری کی گئی ہے اور مختلف آؤٹ لیٹس پر دستیاب ہے۔ […]
پشاور ( مانیٹرنگ ڈیسک ) پاراچنار کنوائی میں گزشتہ روز قبائلی تصادم ہوا ،فائرنگ کے نتیجے میں فائرنگ کا واقعہ سامنے آیا جس کے تیجے میں ابتک 18 افراد ھلاک ہوگئے ہیں۔ واقعے میں ملوث افراد کے خلاف پولیس نے ایکشن لیتے ہوئے 30 سے زائد افراد کو حراست میں […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار سے دوسال قبل پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری گمشدگی کا نشانہ بننے والے ممتاز بلوچ کی والدہ ماہ جان بلوچ بیٹے کی راہ تکتے تکتے اس دنیا سے رخصت کر گئیں۔ بتایا جارہاہے کہ ماہ جان بلوچ گذشتہ روز خضدار میں انتقال کرگئی، انھیں انکے […]
خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) خضدار لیویز کی غنڈہ گردی بے گناہ شخص کو گرفتار کرنے کے خلاف علاقوں مکینوں کا احتجاج شاہراہ بند کردی ۔ بلوچ یکجہتی کمیٹی نال زون نے سوشل میڈیا پر جاری احتجاج کے حوالے سے تفصیلات جاری کرتے ہوئے کہاہے کہ گریشہ میں غیرت کے […]
قلات ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع قلات میں مسلح افراد نے تعمیراتی کمپنی کے مشینری کو نذرآتش کرکے تباہ کردیا۔ بتایا جارہاہے کہ قلات کے علاقے مہلبی میں مرجان کے مقام پر رات گئے مسلح افراد نے روڈ تعمیرات کیلئے استعمال ہونے والے کرش پلانٹ کے ہیوی مشینری […]
کوہلو ( نامہ نگار )کوہلو پریس کلب کی جانب سے جاری بیان میں کہاگیا ہے کہ گزشتہ روز نیشنل پریس کلب کے ممبر صحافی موسی جان نے لیویز فورس نا اہلی و ناکامیوں کا پردہ فاش کیا تو بجائے اپنی فورس کی کمی کوتاہی دور کرنے اور اسے بہتر کرنے […]