دکی( مانیٹرنگ ڈیسک ) دکی میں جیند کول مائنز پر جمعرات کی شب ہونے والے حملے کے واقعے و سانحہ کے خلاف لیبر تنظمیوں نے احتجاج کرتے ہوئے ریلی نکالی اور کوئلہ کانوں میں احتجاج کام بند کردیا۔ اس سلسلے میں لیبر تنظیموں کا اجلاس دکی پارک میں منقعد ہوا۔ […]

کراچی( مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی پولیس نے جبری لاپتہ بلوچوں ،جعلی پولیس مقابلوں میں مارے جانے والے مظلوموں کے لیے احتجاجی مارچ کی قیادت کرنے اور بلوچ راجی مچی کا انعقاد کرنے والی معروف سیاسی سماجی رہنماء اور بلوچ یکجھتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کے خلاف ملک […]

سبی ،کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران) سبی تعمیراتی سائٹ پر بارودی سرنگ کا دھماکہ، دو افراد زخمی ،کیچ سامی میں فورسز کیمپ اور تمپ میں چوکی کو نشانہ بنایا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے ضلع سبی کے علاقے مال گوریج میں تعمیراتی سائٹ پر بارودی سرنگ کے […]

شال( پ ر ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ 4 اکتوبر کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے نرمک میں فائرنگ کرکے مخبر خیر جان لہڑی کو ہلاک کیا۔ ترجمان نے کہا ہے کہ خیر جان لہڑی نے 2015 میں پاکستانی […]

دنیا میں دو قسم کے لوگ مُسلّح رہتے ہیں اور ہتھیارِ جنگ کو اپنا زیور سمجھتے ہیں ، دِکھنے میں ایک جیسے ہوتے ہیں مگر حقیقت میں ان دونوں قسموں میں کروڑہا درجہ فرق پایا جاتا ہے ،پہلی قسم وہ جو ایک ظاہری رعب و دبدبہ کے حصول و چند […]

گوادر ( پ ر) بلوچ سٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او کے مرکزی چیئرمین بالاچ قادر، مرکزی جونیئر جوائنٹ سیکرٹری ابوبکر کلانچی، سیاسی کارکن ملا جمیل و دیگر کو سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گوادر کے مقامی عدالت کا […]

ڈیرہ بگٹی ( نامہ نگار ) ڈیرہ بگٹی میں قابض پاکستانی فوج کی جارحیت آج پانچویں روز بھی جاری رہا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق سوئی کے علاقے کچی کینال کی تین نمبر شاخ پر مقیم درجنوں لوگوں کے گھروں کو نظر آتش کیا گیا ہے، جبکہ لنجو، سغاری، اور […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں دکی میں مزدوروں کے قتل و غارت گری کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس واقعے کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ۔ انھوں نے کہاہے کہ دلخراش واقعے میں 21مزدوروں کی قتل […]

شال ( پ ر ) بلوچ انسانی حقوق کیلے کام کرنے والے سرگرم کارکن کامریڈ وسیم سفر نے دکی کوئلہ کی کانوں میں مزدوری کرنے والے مزدوروں پر حملے میں 21 سے زائد مزدوروں کی شھادت پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ انتہائی اندوہناک عمل ہے جس […]

خیبر( مانیٹرنگ ڈیسک )پشتون رہنماوں کے مطابق خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر میں پشتون تحفظ موومنٹ کے زیراہتمام ‘قومی جرگہ’ شروع ہو گیا ہے۔ اس جرگے میں پختونخوا سمیت بلوچستان اور پنجاب کے کئی علاقوں سے بھی لوگوں نے شرکت کی، جن میں زیادہ تر نوجوان شامل ہیں۔ سہہ روزہ جرگے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ