ڈیرہ بگٹی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) ڈیرہ بگٹی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بابو غنی بگٹی نامی شخص ہلاک۔ بتایا جارہاہے کہ بابو غنی کو اس وقت نشانہ بنایا گیا جب وہ ‫آئیایسآئی‬ کے دفتر سے نکل کر جارہے تھے –تاہم قتل کے محرکات معلوم نہیں ہوسکے ہیں ۔ […]

‎کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) کراچی میں سول سوسائٹی کی تنظیموں کی جانب سے مذہبی انتہا پسندی کے خلاف رواداری مارچ کے اعلان اور تحریک لبیک پاکستان کا بھی اسی مقام پر ریلی کا فیصلہ سامنے آنے پر پولیس نے سپر ہائی وے سمیت شہر کی کئی شاہراہوں پر ناکہ […]

کراچی ( نامہ نگار، مانیٹرنگ ڈیسک) ڈاکٹر مہرنگ کے خلاف پرچہ درج کنندہ اسد عرف کلیجی ولد شمس بارے انکشاف کیاگیا ہے کہ وہ اپنے بھائی جھانگیر سمیت تھانہ قائد آباد کراچی میں قید ہے ، وہ کاروباری شخص نہیں ، بلکہ ایک منشیات فروش ہے ،جوکہ گزشتہ چند ماہ […]

شال ( مانیٹرنگ ڈیسک ،نامہ نگاران ) گنداخہ کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو افرادقتل ، پولیس کے مطابق گنداخہ تھانہ کے حدود باغٹیل کے قریب نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے محمد اقبال مگسی اور ذوالفقار علی مگسی کو قتل کر دیا دونوں نوجوان جھل مگسی کے علاقے […]

گوادر ( نامہ نگار ،مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقہ گورکوپ میں پاکستانی فورسز کی فوجی جارحیت جاری ، تربت میں نامعلوم افراد نے پاکستانی فورسز کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ ہمارے نمائندے کے مطابق آج الصبح سے پاکستانی فوج کی زمینی فضائی فوج […]

خیبر( مانیٹرنگ ڈیسک ) ضلع خیبر میں ہونے والے پشتون تحفظ موونٹ کے جرگے کا پہلا روز اختتام پذیرہو گیا ۔ یہ جرگہ سنچر کے روز سہہ پہر کے وقت شروع ہوا اور مغرب کے وقت پہلا دن اختتام پذیر ہوا۔ اس دوران مختلف علاقوں سے آئے ہوئے مقررین نے […]

لندن ( مانیٹرنگ ڈیسک ) سندھ حکومت اقتدار کی ہوس اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کی کاسہ لیسی میں اخلاقی دیوالیہ پن کامظاہرہ کررہی ہے۔ ان خیالات کا اظہارمتحدہ قومی مومنٹ کے رہنماء اور بانی الطاف حسین نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے جاری کردہ اپنے بیان میں کیا ہے، انھوں نے […]

پنجگور ( پریس ریلیز ) پنجگور تحصیل پروم کے ورنا ڈگری ہولڈرز کی جانب سے پروم میں محکمہ تعلیم کی خالی آسامیوں کو اشتہار میں شامل نہ کرنے کے خلاف ایک احتجاجی ریلی نکالی گئی ،مظاہرہ کیا گیا ،جس میں تحصیل پروم کے خواتین حضرات ڈگری ہولڈرز شامل تھے. احتجاجی […]

کیچ ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ سرمچاروں نے سامی اور تربت میں دو مختلف حملوں میں قابض فوج اور ایک فوجی مخبر و آلہ کار کو نشانہ بنایا ہے ۔ ترجمان نے کہا ہےکہ بی ایل اے کے […]

دکی ( پریس ریلیز ) بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے جاری بیان میں کہاہے کہ دکی میں پشتونوں پر حملے اور بیس نہتے مزدوروں کے بہیمانہ قتل کی مذمت کرتی ہے۔ اس دہشت گردی کے پیچھے پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کی سازش واضح ہے جس کا مقصد بلوچ اور […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ