بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ گزشتہ رات سرمچاروں نے نصیر آباد کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی کے قریب میر حسن کے مقام پر بجلی کی دو ٹاورز کو بارودی مواد نصب کر کے دھماکے سے تباہ کر دیا۔ دھماکے میں ایک ٹاورز زمین بوس […]
Month: 2026 مئی
بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے گوارگو سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق مقتول کی شناخت الطاف ولد اسلم کے نام سے ہوئی ہے، جنہیں گولیاں مار کر قتل کیا گیا۔ اطلاع ملنے پر پولیس نے لاش کو تحویل میں لے کر ہسپتال منتقل […]
بلوچستان کے ضلع سوراب کے علاقے بینچہ میں پاکستانی فوج کے ایک قافلے پر مسلح حملہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملے میں فوج کی دو گاڑیاں شدید نقصان کا شکار ہو کر مکمل طور پر ناکارہ ہوگئیں، جبکہ تباہ شدہ گاڑیاں تاحال جائے وقوعہ پر موجود ہیں۔ اطلاعات […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ سرمچار 4 مئی 2026 کو واشک میں ایک معمول کے گشت پر تھے کہ اچانک قابض پاکستانی فوج سے ان کا آمنا سامنا ہو گیا۔ سرمچاروں نے فوری طور پر بہترین گوریلا جنگی حکمتِ […]
بولان کے پولیس تھانہ صدر بھاگ کی حدود میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو خواتین ہلاک جبکہ ایک خاتون زخمی ہوگئی۔ پولیس کے مطابق واقعہ تحصیل بھاگ کے علاقے گوٹھ لعلو گجر میں پیش آیا، جہاں ایک مسلح شخص نے فائرنگ کر دی۔ فائرنگ کے نتیجے میں دو خواتین […]
وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہا ہے کہ بی ایس او پجار کے مرکزی وائس چیئرمین بابل ملک بلوچ اور بلال احمد نیچاری ہمیشہ جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری جدوجہد اور لاپتہ افراد کی بازیابی کے لیے وی بی ایم […]
بلوچستان کے ضلع گوادر کی تحصیل جیونی میں مسلح افراد نے پاکستان کوسٹ گارڈز کے اہلکاروں پر گھات لگا کر حملہ کیا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق واقعہ جمعے کی شام جیونی کے ساحلی علاقے کنٹانی کے مقام “مچیں کاپر” کے قریب پیش آیا، […]
بلوچ قومی تاریخ ایک طویل جدوجہد کا تسلسل اور بیانیہ ہے جس میں ظلم اور آزادی، جبر اور مزاحمت، تاریکی اور روشنی ہمیشہ آمنے سامنے رہے ہیں۔ اگر ہم تہذیبوں کے عروج و زوال، سلطنتوں کی وسعت و انحطاط، اور قوموں کی تاریخ کا مطالعہ کریں تو ایک حقیقت پوری […]
انسانی تاریخ انقلابی تحریکوں سے معمور ہے۔ ان تحریکوں میں چند ایسی نابغۂ روزگار شخصیات ابھر کر سامنے آتی ہیں جو رہتی دنیا تک مشعلِ راہ بن جاتی ہیں۔ تاریخ ہمیشہ اُن افراد کو اپنے اوراق میں محفوظ رکھتی ہے جو اپنی قوم اور وطن کے لیے بے مثال قربانیاں […]
اساطیر سے حقیقت تکتحریر۔ رامین بلوچ چِلتل (Chiltal)، جسے غلط الفہم اور نوآبادیاتی بیانیے کے زیرِ اثر “چلتن” کہا جانے لگا، دراصل ایک ایسے تاریخی و تہذیبی مغالطے کی نمایاں مثال ہے جس میں قومی روایات، لسانی حقائق اور جغرافیائی شناخت کو دانستہ طور پر اساطیری اور مذہبی حکایات کے […]