بلوچستان کے ضلع کیچ کے انتظامی مرکز تربت کے نواحی علاقے آبسر میں گھات لگائے مسلح افراد نے ایک نجی گاڑی پر فائرنگ کردی۔ فائرنگ کے نتیجے میں گاڑی میں سوار ڈیوٹی پر مامور لیڈی کانسٹیبل موقع پر ہلاک ہوگئیں، جبکہ ان کے شوہر اور 5 سالہ بیٹا شدید زخمی […]

بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے کلی مینگل میں نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں پروفیسر غمخوار حیات ہلاک ہوگئے۔ ذرائع کے مطابق فائرنگ کے بعد مقتول کی لاش کو ٹیچنگ ہسپتال نوشکی منتقل کردیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد حملہ آور فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جبکہ پولیس […]

تحریر: محمد یوسف بلوچ ہر قوم کی مزاحمتی تحریک میں قومی پارٹیوں نے اہم کردار ادا کرتےہوئے قومی بقا ، آزادی ، انسانی حقوق اور روشن مستقبل کے لیے مضبوط قومی ادارے تشکیل دے کر اپنا منزل حاصل کیا۔ مگر بلوچ قوم قبائلی شخصیات کے تسلط کے باعث موثر قومی […]

بلوچستان کے علاقے دشت میں ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق مقتول کی شناخت ماسٹر عابد محمد عمر کے نام سے ہوئی ہے جو دشت کھڈان کا رہائشی تھا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ انہیں تین ہفتے قبل نامعلوم مسلح افراد نے اغوا کیا تھا۔ لاش […]

بلوچستان کے ضلع آواران کی تحصیل مشکے کے علاقے کلر میں پاکستانی فوج کی جانب سے دو گھروں کو مسمار کیے جانے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ زرمبش نمائندہ کے مطابق 11 مئی کو مشکے کے گاؤں کلر میں ماسٹر نیاز بلوچ اور ماسٹر حضور بخش بلوچ کے گھروں کو […]

بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں بنک چڑہائی (کنڈگ) پسنی روڈ سے ایک نوجوان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ پولیس کے مطابق لاش کی شناخت جان محمد ولد قادر بخش کے نام سے ہوئی ہے، جو گومازی تمپ کا رہائشی اور آٹھویں جماعت کا طالب علم تھا۔ […]

تحریر: دلجان بلوچ بلوچستان کی سرزمین ہمیشہ ایسے نوجوانوں کو جنم دیتی رہی ہے جنہوں نے اپنے نظریات، قومی احساس اور اپنے لوگوں کے بہتر مستقبل کے لیے اپنی زندگیاں وقف کیں۔ انہی نوجوانوں میں ایک نمایاں نام شہید کپٹن سنگت سلال بلوچ عرف میجر نورا کا ہے، جن کا […]

تمپ میں نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں ممتاز ولد ماسٹر مختار نامی نوجوان ہلاک ہوگئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ تمپ مین شاہراہ پر پیش آیا جہاں مسلح افراد نے ممتاز پر اندھا دھند فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر ہی ہلاک ہوگئے۔ مقتول […]

کوئٹہ: جبری گمشدگیوں کے خلاف قائم وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ کوئٹہ پریس کلب کے سامنے آج 6162ویں روز بھی جاری رہا۔ احتجاجی کیمپ کی قیادت تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز محمد نے کی۔ احتجاجی کیمپ کے دوران جبری لاپتہ فیض […]

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں فتح خیل پولیس چوکی پر ہونے والے حملے میں ہلاک پولیس اہلکاروں کی تعداد 15 ہوگئی ہے۔ میڈیکل اینڈ ٹیچنگ انسٹیٹیوٹ بنوں کے ترجمان نعمان خان نے تصدیق کی ہے کہ حملے میں ہلاک ہونے والے تمام افراد پولیس اہلکار ہیں، جبکہ تین زخمیوں […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ