بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کھڈکوچہ میں بلوچستان ہوٹل کے قریب نامعلوم مسلح افراد نے سیندک منصوبے کا سامان، جن میں جنریٹر وغیرہ شامل تھے، لے جانے والی ٹرالرز پر فائرنگ کر دی۔ ذرائع کے مطابق حملہ آوروں نے دو ٹرالرز کو نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں سامان […]
Day: جون 20، 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے دُکی اور کوئٹہ میں دو مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج کے آلۂ کار اور سی ٹی ڈی تھانے کو نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہ بی ایل اے کے سرمچاروں نے […]
اسلام آباد: فیڈرل میڈیکل کالج کے 25 سالہ طالبعلم شایان مینگل کو 18 جون 2025 کو اسلام آباد ٹول پلازہ کے قریب سے ریاستی اداروں کے اہلکاروں نے حراست میں لینے کے بعد لاپتہ کر دیا۔ شایان مینگل کا تعلق بلوچستان کے ضلع نوشکی کے علاقے احمد قاضی آباد سے […]
گزشتہ شب 2:30 بجے مستونگ کے علاقے کلی کونگڑھ میں سی ٹی ڈی اور ایف سی اہلکاروں نے ایک گھر پر چھاپہ مارا اور عزیز الرحمن ولد ٹکری سفر خان کو حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا، جس کے بعد سے وہ لاپتہ ہیں۔ عزیز الرحمن […]
بلوچستان کے ضلع قلات کے علاقے منگچر بازار سے پاکستانی فورسز نے ایک نوجوان کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ ہونے والے نوجوان کی شناخت سیف اللہ ولد رحیم داد محمد شئی کے نام سے ہوئی ہے،خاندانی ذرائع کے […]