بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستانی فورسز کی ایک چوکی کو مسلح افراد نے حملے میں نشانہ بنایا، جبکہ مستونگ میں پاکستانی فورسز نے دو مسلح افراد کو مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، قلات کے علاقے منگچر میں جوہان کراس کے قریب پاکستانی فورسز کی ایک چوکی […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ پانچ جون کی رات گیارہ بجکر پچاس منٹ پر بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سرمچاروں نے گوادر شہر، ٹی ٹی سی کالونی میں خفیہ ایجنسی ملٹری انٹیلیجنس کی اہلکاروں کے ٹھکانے پر اس وقت دستی بم سے حملہ کیا […]

وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے چیرمین نصراللہ بلوچ نے اپنے بیان میں کہا کہ تنظیم کے زیرے اہتمام جبری گمشدگیوں کے خلاف عید کے روز 3 بجے کوئٹہ پریس کلب کے سامنے ایک پرامن احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا۔ انہوں نے تمام سیاسی پارٹیوں اور طلباء تنظیموں سمیت تمام […]

تفصیلات کے مطابق زہری کے مرکزی بازار نورگامہ میں نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کر کے محمد رفیق ولد حاجی واحد بخش لوٹانی زہری کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں وہ ہلاک ہو گئے۔ فائرنگ کے بعد مسلح افراد موقع واردات سے فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ بعدزاں […]

بلوچ یکجہتی کمیٹی کے رہنما سمی دین بلوچ نے کہا کہ ‏پاکستان سمیت دنیا بھر میں مسلمان عید کو عقیدت، احترام اور مذہبی جذبے سے منا رہے ہیں، مگر بلوچستان میں لوگ اس دن بھی گھر کے آنگن میں بیٹھے اپنے پیاروں کی عقوبت خانوں سے واپس لوٹ آنے کی […]

بلوچستان کے ضلع ہرنائی سے آج برآمد ہونے والی چار لاشوں میں سے ایک اور کی شناخت عید محمد مری کے طور پر ہوئی ہے، جو تین ماہ قبل ہرنائی سے فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ ہوئے تھے۔ ذرائع کے مطابق، عید محمد مری کو فورسز نے ایک جعلی مقابلے […]

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں جعلی مقابلے میں قتل کیے گئے چار افراد میں سے ایک کی شناخت پہلے سے پاکستانی فورسز کے ہاتھوں جبری لاپتہ  سعید مری کے طور پر ہوئی ہے، جن کے دو بیٹے پہلے ہی اسی طرح کے جعلی مقابلوں میں قتل کیے جا چکے تھے۔ […]

تحریر: رحیم بلوچ ایڈووکیٹزرمبش مضامین پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے ترجمان نے 19 مئی 2025 ،بروز سوموار ایک پریس کانفرنس میں مقبوضہ بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں ہفتہ اور اتوار کے دن مختلف کاروائیوں میں بی ایل ایف اور ٹی ٹی پی کے 12 جنگجوؤں کو قتل کرنے […]

بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں چار افراد کی لاشیں برآمد ہوئی ہیں جنہیں فائرنگ کر کے قتل کیا گیا ہے، جبکہ پاکستانی فورسز نے ان افراد کو ایک کارروائی میں مارنے کا دعویٰ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق یہ لاشیں ہرنائی کے علاقے سنجاوی روڈ پر طور خان کے مقام […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے اسسٹنٹ کمشنر تمپ، حنیف نورزئی کی ایک مختصر ویڈیو فوٹیج جاری کی ہے، جس میں وہ یہ کہتے سنے جا سکتے ہیں “میں بلوچ سرمچاروں کی تحویل میں ہوں”۔ واضح رہے کہ گزشتہ دنوں بی ایل ایف کے سرمچاروں نے ایک آپریشن کے […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ