ضلع کیچ کے علاقے آبسر میں فائرنگ کے ایک واقعے میں دو موٹر سائیکل سوار افراد زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق خالد ولد نبی بخش سکنہ آبسر اور گل شیر ولد عبداللہ سکنہ ہوشاب ایک موٹر سائیکل پر سوار تھے جب نامعلوم موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ […]
Day: جون 2، 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ یکم جون کی شام چار بجکر چالیس منٹ پر بی ایل ایف کے سرمچاروں نے زامران کے علاقہ زامری دپ میں قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ پر بھاری ہتھیاروں کے ساتھ انتہائی قریب سے شدید حملہ کیا۔ […]
واشک: ماہ جبین بلوچ اور محمد یونس بلوچ، جنہیں شال (کوئٹہ) سے پاکستانی فوج نے حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کر دیا ہے، ان کے اہلِ خانہ نے ان کی جبری گمشدگی کے خلاف احتجاجی ریلی نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ ان کی ہمشیرہ رقیہ بلوچ […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ میں علیزئی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا۔ واقعے کے خلاف لواحقین نے احتجاج کرتے ہوئے لاش قومی شاہراہ پر رکھ دی اور سڑک کو ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند کر دیا۔ مظاہرین نے شہید نواب […]
ناروے کے شہر لِلےہامر میں جاری عالمی سطح کی انسانی حقوق کانفرنس ورلڈایکسپریشنفورم (WEXFO) میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کی رہنما ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی عدم موجودگی کو نہایت باوقار انداز میں یاد کیا گیا۔ کانفرنس کے منتظمین نے اُن کی علامتی نمائندگی کرتے ہوئے اُن کی نشست خالی چھوڑ […]
بلوچستان میں جبری گمشدگیوں کے خلاف جاری وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کے احتجاج پیر کے روز بھی جاری رہا اس موقع پر تنظیم کے ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن نیاز نیچاری نے ماہ جبین کو منظر عام نہ لانے کی مذمت کی اور مطالبہ کیا کہ […]
بلوچستان کے ضلع بولان میں بڑے پیمانے پر فوجی جارحیت کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ فورسز نے گونی پرا، یخو اور گردونواح کے علاقوں میں کارروائیاں شروع کر دی ہیں، جبکہ ان علاقوں میں بڑی تعداد میں فوجی اہلکار داخل ہو چکے ہیں۔ ذرائع کے مطابق آپریشن کے دوران […]
ضلع کیچ کے علاقے بالگتر میں جبری لاپتہ افراد کے اہل خانہ نے سی پیک منصوبے سے منسلک شاہراہ ایم-8 پر دھرنا دے دیا ہے جس کے باعث سڑک ہر قسم کی ٹریفک کے لیے بند ہو گئی ہے۔ دھرنے میں خواتین اور بچے بھی شریک ہیں، جن کا مؤقف […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس میں بکرا منڈی کے قریب نامعلوم افراد نے پولیس کو دستی بم حملہ حملے میں نشانہ بنایا۔ حملے میں منظور شہید تھانے کے ایس ایچ او سمیت پانچ افراد زخمی ہو گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق زخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال […]
تحریر: رامین بلوچزرمبش مضمون یکم جون محض کیلنڈر کا ایک عدد نہیں، بلکہ تاریخ کا ایک ایسا باب اور فلسفہ ہے جو خون کی روشنائی سے لکھا گیا، جو قلم، دوات، شعور اور علم سے پروان چڑھا۔ یہ وہ دن ہے جو استاد کے گرتے لہو کے قطروں سے خاکِ […]