بلوچستان کے ضلع پنجگور اور خضدار سے تین لاشیں برآمد ہوئی ہیں جن کے جسموں پر گولیوں اور تشدد کے نشانات ہیں۔ تفصیلات کے مطابق، پنجگور بونستان تسپ کے درمیانی علاقے رخشاں برساتی نالے میں ظفر اللہ ولد اسماعیل سکنہ تسپ کی لاش برآمد ہوئی۔ خاندانی ذرائع کے مطابق وہ […]
Day: جون 10، 2025
بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے بی ایس او آزاد کے مرکزی عہدیدار ذاکر مجید بلوچ کی جبری گمشدگی کے 16 برس مکمل ہونے پر لندن میں برطانوی وزیرِاعظم کے رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے […]
بلوچ آزادی پسند بزرگ رہنماء میر عبدالنبی بنگلزئی نے نواب خیر بخش کی برسی کے مناسبت سے انہیں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں اپنے عظیم رہنماء نواب خیر بخش مری کو انکی گیارویں برسی کے موقع پر دلی خراج عقیدت پیش کرتا ہوں۔ انہوں نے کہا […]
بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے کولواہ، رودکان میں پاکستانی فورسز کی جانب سے زیرحراست نوجوان نواب ولد نوربخش شدید تشدد کے باعث جاں بحق ہوگئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، فورسز نے گذشتہ روز متعدد افراد کو حراست میں لے کر جرک کیمپ منتقل کیا، جہاں دیگر افراد کو رہا […]
بلوچستان کے ضلع بارکھان کے علاقے رکنی میں 6 جون کو پاکستانی فوج اور ڈیتھ اسکواڈز کے ساتھ ہونے والی جھڑپ میں جاں بحق ہونے والے چار بلوچ سرمچاروں کی لاشوں کو انتظامیہ کی طرف سے لواحقین کے حوالے نہ کرنے کے معاملے نے لوحقین کو عدالتی راستہ اختیار کرنے […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہےکہ سرمچاروں نے کل رات ساڑھے آٹھ بجے تسپ، پنجگور میں قائم پنجی پولیس اسٹیشن پر حملہ کرکے مکمل قبضہ کرلیا۔ پولیس تھانے میں موجود سرکاری اسلحہ دیگر سامان ضبط کرکے وہاں موجود پولیس کی دو گاڑیوں کو نذر آتش […]
شال (کوئٹہ) پریس کلب کے سامنے وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز (وی بی ایم پی) کا احتجاجی کیمپ 16 سال اور 13 دن سے لگاتار جاری ہے۔ منگل کے روز وی بی ایم پی کے وائس چیئرمین ماما قدیر بلوچ نے صحت یابی کے بعد کیمپ میں شرکت کی اور […]
(نصیراحمد بلوچ کی تصنیف ان کی بیٹی حفصہ بلوچ کے نام) تحریر: ڈاکٹر جلال بلوچزرمبش مضمون تحفہ دینے کی روایت جتنی قدیم ہے، اس کی معنویت اور گہرائی بھی اتنی ہی وسیع ہے۔ تحفے بعض اوقات صرف جذبات کے اظہار کا وسیلہ ہوتے ہیں، مگر کچھ تحفے ایسے بھی ہوتے […]
سندھودیش ریوولوشنری آرمی کے ترجمان سوڈھو سندھی نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ایس آر اے کل رات حیدرآباد قاسم آباد میں 15 پولیس چوکی پر دستی بم حملے اور دو پولیس اہلکاروں کے زخمی ہونے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی پنجابی ریاست، […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے نوشکی میں مرکزی شاہراہ پر چار گھنٹوں تک ناکہ بندی کی اور قابض پاکستانی فوج کے قافلے کو حملے میں نشانہ بنایا، جس کے نتیجے میں 8 دشمن اہلکار ہلاک اور چار زخمی ہوگئے۔ انہوں نے کہا […]