ڈیرہ بگٹی کے تحصیل سوئی کے علاقے درینجن کے قریب مسلح افراد نے گیس کمپنی او جی ڈی سی ایل کے اہلکاروں پر حملہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حملہ اس وقت ہوا جب کمپنی کے اہلکار گیس کی تلاش کے سلسلے میں علاقے میں موجود تھے۔ حملے کے نتیجے […]
Day: جون 17، 2025
تحریر: بالوو بلوچزرمبش مضمون کوئٹہ کی ایک سرد رات تھی۔ بولان میڈیکل کالج کے ہاسٹل میں نیم تاریکی تھی۔ راہداریوں میں سناٹا اترا ہوا تھا، جیسے فضا خود کسی آفت کا پیش خیمہ سن رہی ہو۔ اسی رات، ہاسٹل کے ایک کمرے کا دروازہ دھاڑ سے ٹوٹا۔اور وہ ایاز بلوچ […]
بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی (بساک) کی جانب سے نال کے علاقے گریشگ میں شعیب بلوچ اور ماسٹر وہاب بلوچ کی یاد میں ایک ادبی و تعلیمی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب میں تقاریر، پینل ڈسکشن، بچوں کے لیے گام کلاس، ڈرامہ، ڈاکیومنٹری، تحقیقی مقالے، بلوچستان کتاب کاروان کے زیرِ […]
بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ سے رواں سال 17 مارچ کو جبری طور پر لاپتہ کیے گئے سیاسی کارکن ناصر قمبرانی تین ماہ بعد بازیاب ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق، ناصر قمبرانی کو پاکستانی فورسز نے ان کے گھر پر چھاپے کے دوران حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے چھ ماہ قبل جبری طور پر لاپتہ کیے گئے نوجوان شاہ جہان ولد برکت، سکنہ سری کہن چلو، گزشتہ شب بازیاب ہو گئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق شاہ جہان کو ڈسٹرکٹ سینٹرل جیل تربت منتقل کیا گیا، جہاں سے انہیں شخصی […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ شب بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں ہزارہ ٹاؤن کے مقام پر قابض پاکستانی فوج کے چیک پوسٹ کو دستی بم حملے میں نشانہ بنایا ۔ اس حملے کے نتیجے میں قابض فورسز کا ایک اہلکار شدید […]
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت میں فائرنگ سے معروف اسلحہ ڈیلر عاقب شکاری جان کی بازی ہار گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق عاقب شکاری اپنے گھر سے شہر کی جانب جا رہے تھے کہ راستے میں نامعلوم مسلح افراد نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کر دی۔ […]
کیچ: بلوچی زبان کے نامور گلوکار استاد مسلم حمل کی کمسن بیٹی گلزمین بلوچ گزشتہ شب انتقال کر گئیں۔ مرحومہ کا تعلق بلوچستان کے ضلع کیچ کی تحصیل بلیدہ سے تھا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق، گلزمین کو گزشتہ رات اچانک تیز بخار ہوا، تاہم طبی سہولیات کی عدم دستیابی کے […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 16 جون کو ہمارے سرمچاروں نے مچھ کے علاقے آب گم کے قریب کوئٹہ سے پشاور جانے والی جعفر ایکسپریس ٹرین کو ریموٹ کنٹرول بم حملے میں نشانہ بنایا۔ انہوں نے کہا کہحملے کے […]
بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کی تحصیل سوئی میں پیر کے روز فرنٹیئر کور (ایف سی) اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) نے مشترکہ جارحیت کے دوران سوئی شہر کے مختلف علاقوں میں گھروں پر چھاپے مارے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، جارحیت کے دوران فورسز اہلکاروں نے متعدد مکانات […]