بلوچ یکجہتی کمیٹی کے ترجمان نے بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ تنظیم کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ، مرکزی رہنما بیبگر بلوچ، صبغت اللہ شاہ جی، تنظیمی کارکنان گلزادی بلوچ اور بیبو بلوچ سمیت بلوچ سیاسی کارکنان ماما غفار بلوچ اور کامریڈ عمران بلوچ کی غیر قانونی اور غیر آئینی […]
Day: جون 22، 2025
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے قلات اور مستونگ میں تین مختلف حملوں میں قابض پاکستانی فوج اور نام نہاد کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے اہلکار کو نشانہ بنایا۔ سرمچاروں نے مرکزی شاہراہ پر ناکہ بندی […]
بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے دشت میں مسلح افراد کی بڑی تعداد نے شاہراہ پر ناکہ بندی کر کے لیویز تھانے کو گھیر لیا۔ مسلح افراد نے تھانے میں موجود تمام اسلحہ ضبط کر لیا۔ ذرائع کے مطابق، مسلح افراد نے کوئٹہ سے ملحقہ علاقے دشت سپیزنڈ کے لیویز […]
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر بہرام بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ سرمچاروں نے 21 جون کو مستونگ کے علاقہ کردگاپ شہر میں لیویز تھانہ، نادرا آفس اور اسسٹنٹ کمشنر کے دفاتر پر حملہ کرکے قبضہ کیا۔ دوران کاروائی سرمچاروں نے لیویز تھانے میں […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان آزاد بلوچ نے کہا ہے کہ 21 جون کو ہمارے سرمچاروں نے قلات کے علاقے گوم میں فائرنگ کرکے سب انسپیکٹر سی ٹی ڈی فدا آحمد کو ہلاک کیا۔ انہوں نے کہا کہ فدا آحمد بدنام زمانہ پاکستانی فورس سی ٹی ڈی کے حاضر سروس […]
بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ میں گزشتہ شب نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ڈیتھ اسکواڈ کے سرغنہ شفیق مینگل کے بھائی عطا الرحمٰن ہلاک ہوگئے، جبکہ شفیق مینگل کے بھتیجا متی الرحمٰن مینگل کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ ذرائع کے مطابق عطا الرحمٰن، شفیق مینگل کے […]
بلوچستان کے ضلع قلات میں پاکستانی فورسز کے قافلے کو تین بم دھماکوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق دھماکے اس وقت ہوئے جب فورسز کا قافلہ اس علاقے سے گزر رہا تھا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق حملے کے نتیجے میں فورسز کو جانی و مالی نقصانات کا […]
بلوچستان کے ضلع دکی کے علاقے یارو میں 20 جون کو مسلح افراد نے ڈیتھ سکواڈ کے سرغنہ اکبر ناصر کے متعدد ٹھکانوں پر مسلح حملے کیے۔ حملے کے دوران مسلح افراد کے علاقے میں کئی گھنٹوں تک ناکہ بندی جاری رہی۔ علاقائی ذرائع کے مطابق، مسلح افراد اور ڈیتھ […]
بلوچ ریپبلکن گارڈز کے ترجمان دوستین بلوچ نے میڈیا کو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ سرمچاروں نے جھل مگسی کے علاقے گنداواہ میں سرکاری زیر تعمیر روڈ پر کام کرنے والے عسکری تعمیراتی کمپنی کو ریموٹ کنٹرول بم دھماکے سے نشانہ بنایا، دھماکے کے نتیجے میں عسکری کمپنی کو جانی […]
امریکہ نے ایران کے خلاف بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں جن میں ایرانی جوہری تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ان حملوں کو “کامیاب اور ضروری” قرار دیا ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق، حملے میں فرڈو، نطنز اور اصفہان کے مقامات پر قائم جوہری […]