بلوچ نیشنل موومنٹ کے سابق سکریٹری جنرل رحیم بلوچ ایڈووکیٹ نے سوشل میڈیا پلیٹ رارم ایکس پر اپنے ایک پوسٹ میں کہا ہے کہ انسداد دہشت گردی (بلوچستان ترمیم) ایکٹ 2025، جسے مقبوضہ بلوچستان کی ڈمی اسمبلی نے منظور کیا ہے، جبری گمشدگی کے گھناؤنے جرم کو قانونی شکل دینے […]

نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی کے مرکزی ترجمان نے نواب خیر بخش مری کی برسی کے موقع پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ ہم اپنے عظیم رہنما، فکری استاد، اور قومی مزاحمت کے استعارے کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہیں۔ نواب مری ایک ایسے دور میں جمہوری اصولوں، قومی آزادی، اور […]

ضلع پنجگور کے علاقے تسپ میں واقع پولیس تھانے پر گزشتہ رات تقریباً 8:30 بجے نامعلوم مسلح افراد نے حملہ کیا۔ اطلاعات کے مطابق حملہ آوروں کی تعداد 20 کے قریب تھی جو جدید اسلحے سے لیس تھے۔ عینی شاہدین کے مطابق حملہ آوروں نے تھانے میں زبردستی داخل ہو […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے سربراہ ڈاکٹر اللہ نذر بلوچ کا کہنا ہے کہ داعش خراسان کا بیانیہ دراصل آئی ایس پی آر کا تیار کردہ اسکرپٹ ہے، جس کے ذریعے مذہب کے نام پر قومی تحریکوں کے خلاف رائے عامہ ہموار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ ان خیالات […]

بلوچ نیشنل موومنٹ  ( بی این ایم ) کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم بلوچ نے کہا ہے بلوچ قومی تحریک کی تاریخ میں مسلح جدوجہد کوئی نیا باب نہیں بلکہ ایک تاریخی تسلسل ہے۔ بلوچ قوم نے جب بھی اپنی زمین، شناخت اور قومی بقا کو خطرے میں پایا، اس نے […]

ماہ جبین بلوچ کی جبری گمشدگی ، بی وائی سی رہنماؤں کی گرفتاریوں اور بلوچستان میں انسانی حقوق کی مسلسل خلاف ورزیوں  کے خلاف بلوچ نیشنل موومنٹ ( بی این ایم ) نے عید کے روز جرمنی کے شہر ہینوور میں ایرنسٹ آگسٹ اسکوائر  کے مقام پر احتجاجی مظاہرہ کیا۔ […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ