بلوچستان کے اضلاع بولان اور ہرنائی میں مسلح افراد نے سڑک پر ناکہ بندی کرکے گاڑیوں کی چیکنگ کی، جبکہ ایک موبائل ٹاور کی مشینری کو نذرِ آتش کرکے تباہ کردیا۔ ذرائع کے مطابق بولان میں منگل کی شام مسلح افراد نے کوئٹہ اور زرغون گیس فیلڈ کے درمیان مارگٹ […]
Day: جون 11، 2025
بلوچستان کے ضلع کیچ کے مرکزی شہر تربت سے پاکستانی فورسز نے دو نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد جبری طور پر لاپتہ کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لاپتہ کیے گئے نوجوانوں کی شناخت عزیز سلیم ولد سلیم عیسیٰ اور بیبگر ولد عبداللہ کے ناموں سے ہوئی ہے۔ عزیز […]
تربت کے علاقے عومری کہن میں آج لاپتہ غلام جان کی بازیابی کے لیے اہل خانہ اور مقامی افراد نے سی پیک کی اہم شاہراہ ایم ایٹ کو بلاک کردیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ غلام جان کو پاکستانی فورسز نے جبری طور پر لاپتہ کیا ہے۔ احتجاج میں غلام […]
بلوچ لبریشن آرمی کے ترجمان جیئند بلوچ نے کہا ہے کہ دو جون بروز سوموار کو بولان کے علاقے مچھ میں قابض پاکستانی فوج اور بلوچ لبریشن آرمی کے سرمچاروں کا اس وقت سامنا ہوا جب سرمچار تنظیمی کام کے سلسلے میں سفر کررہے تھے۔ گونی پرا کے مقام پر […]