خضدار ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچ یکجہتی کمیٹی کے سربراہ ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ ریاستی مظالم سے بلوچ خواتین بھی محفوظ نہیں ہیں۔ اسما بلوچ نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ان کے گھر پر حملہ کر کے انکے خاندان پر […]

کیچ ( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان ضلع کیچ بلیدہ کے علاقے سلو سے نامعلوم مسلح افراد نے ایک نوجوان کو بندوق کے زور پر اغوا کرکے نامعلوم مقام منتقل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بلیدہ کے علاقے سلو میں جمعہ کی رات  تقریباً 9 بجے کے  قریب دو موٹر سائیکل پر […]

بلوچ وومن فورم کے جانب سے آواران میں ایک سیاسی مشاورتی نشست منعقد ہوئی جس کی صدارت آرگنائزر نورین بلوچ نے کی۔ اجلاس کی مہمان خصوصی آرگنائزر ڈاکٹر شلی بلوچ جب کہ ڈپٹی آرگنائزر حنیفہ بلوچ اور مرکزی کمیٹی کے رکن زکیہ بلوچ بھی شریک تھیں۔ اجلاس میں "تنظیم، تنظیم […]

بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ رات 9 بجے کیچ کے علاقے گورکوپ نیامی کلگ میں سرودی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر جدید و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فوج کے ایک اہلکار ہلاک اور دو […]

خضدار ( مانیٹرنگڈیسک) خضدارڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں بازیاب اسماء  بلوچ کا دھرنا گاہ میں واقعے کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ‘میرے منہ اور ہاتھ  باندھ کر مجھے گاڑی میں پھینک کر زبردستی لے جایا گیا۔ وہاں مجھ سے زبردستی ویڈیو بنوائی گئی، بھائیوں اور والد کو مارنے […]

آج رات 2 بجے ضلع گوادر کے علاقے گنز میں کوسٹ گارڈ نے فائرنگ کر کے عبدالواحد ولد رمضان نامی نوجوان کو قتل کر دیا۔ لواحقین کا کہنا ہے کہ جب تک ایف آئی آر درج کرکے ملزمان کو گرفتار نہیں کیا جاتا ہم لاش کوسٹل ہائی وے سور بندر […]

تحریر: سہیل احمدزرمبش اردو بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے ڈالبندن میں پچیس جنوری کو بلوچ نسل کشی یادگاری دن کی مناسبت سے جلسہ منعقد کرنے کے اعلان کے بعد سینٹ پاکستان کے سابق چیئرمین اور اب موجودہ ایم پی اے صادق سنجرانی نے پچیس جنوری کے روز ہی ڈالبندن […]

خاران ( مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان کے ضلع خاران میں پاکستانی فورسز کے پوسٹ کو نشانہ بنایا۔تفصیلات کے مطابق خاران کے علاقے روتینکو میں مسلح افراد نے پاکستانی فورسز کے طارق پوسٹ کو حملے میں نشانہ بنایا ۔ علاقائی ذرائع کے مطابق دیر تک پوسٹ کی جانب شدید فائرنگ اور متعدد […]

ڈیرہ بگٹی( مانیٹرنگ ڈیسک ) بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی سے ایک شخص جبری لاپتہ ۔ تفصیلات کے مطابق سوئی کے علاقے بگٹی کالونی سے پاکستانی فورسز کے اہلکاروں نے شمس بگٹی کو ان کے والد جعفر بگٹی سمیت جبری طور پر لاپتہ کردیا۔ عینی شاہدین کے مطابق فورسز کا […]

بلوچ وومن فورم کی مرکزی ترجمان نے اپنے جاری کردہ بیان میں کہاہے کہ تربت میں بلوچ سکالر اللہ داد بلوچ کی قتل ریاستی خفیہ اداروں کی جانب سے کی گئ ، جو کہ بلوچ قوم کے زہین و تعلیم یافتہ زہنوں کو ہٹ کرنے کی پالیسی ہے اور خضدار […]

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ