تین دن سے سوئی نہیں ، بھوکی پیاسی رہی ہوں ۔ اسماء بلوچ

خضدار ( مانیٹرنگڈیسک) خضدارڈیتھ اسکوائڈ ہاتھوں بازیاب اسماء  بلوچ کا دھرنا گاہ میں واقعے کے حوالے سے اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھاکہ ‘میرے منہ اور ہاتھ  باندھ کر مجھے گاڑی میں پھینک کر زبردستی لے جایا گیا۔

وہاں مجھ سے زبردستی ویڈیو بنوائی گئی، بھائیوں اور والد کو مارنے کی دھمکیاں دی گی۔ تین روز سے میں بھوکی پیاسی رہی ہوں، بلکل نہیں سوئی ہوں۔’

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

گورکوپ: قابض فورسز پر حملے میں ایک فوجی اہلکار کی ہلاکت کی زمہ داری قبول کرتے ہیں۔ بی ایل ایف

اتوار فروری 9 , 2025
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے کہا ہے کہ سرمچاروں نے گزشتہ رات 9 بجے کیچ کے علاقے گورکوپ نیامی کلگ میں سرودی کے مقام پر قائم قابض پاکستانی فورسز کے کیمپ پر جدید و بھاری ہتھیاروں سے حملہ کرکے فوج کے ایک اہلکار ہلاک اور دو […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ