نوشکی پاکستانی فورسز نے گولڈ میڈلسٹ بلوچ نوجوان کو لاپتہ کردیا

نوشکی پاکستانی فورسز نے گولڈ میڈلسٹ بلوچ نوجوان کو لاپتہ کردیا

بلوچستان کے ضلع نوشکی سے بولان ٹیکو انڈو انسٹی ٹیوٹ نوشکی کے نیشنل گولڈ میڈلسٹ کھلاڑی ہارون بلوچ کو پاکستانی فورسز نے نوشکی سے گذشتہ دنوں گرفتاری کے نامعلوم مقام منتقل کرکے لاپتہ کردیا ہے ۔

آپ کو علم ہے  گذشتہ روز بلوچستان کے علاقے مستونگ سے نوجوان ٹک ٹاکر سمیت دیگر علاقوں سے چھ افراد کی جبری گمشدگی کے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

Next Post

تربت ،مند ،کوہلو ،کونشکلات پولنگ اسٹیشنوں پر راکٹ داغے گئے،مظاہرین نے ووٹ کی صندوقیں جلادیں

جمعرات فروری 8 , 2024
کیچ ،دوسرے علاقوں میں پولنگ اسٹیشنوں پر راکٹ حملے ۔بیلٹ بکس جلائے گیے

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ