شال سے پاکستانی فورسز ہاتھوں جبری لاپتہ احسان اللہ کیلے آواز اٹھائیں ،لواحقین

شال جبری لاپتہ نوجوان کے لواحقین نے جاری بیان میں کہاہے کہ 22 اگست رات 1 بجے کے قریب پاکستانی سیکورٹی فورسز نے حافظ احسان اللہ ولد قاری آغا سکنہ سریاب مل شال کو جبری لاپتہ کردیا جس کے بعد آج تک انکے بارے لواحقین کو کوئی معلومات نہیں دیئے جارہے ہیں کہ وہ کہاں اور کس حال میں ،اور انھیں کیوں ازیت خانوں میں پھنکا گیا ہے ۔

انھوں نے انسانی حقوق کے تنظیموں سے حافظ احسان اللہ کے بازیابی کیلئے آواز اٹھانے کی اپیل کی ہے۔

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

مدیر

نیوز ایڈیٹر زرمبش اردو

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Next Post

پاکستان کی مالی معانت کرتے وقت دنیا کی آنکھیں بند ہیں، بی این ایم کانفرنس سے اطالوی صحافی فرانسسکا مارینو کا خطاب

منگل اکتوبر 1 , 2024
بلوچستان پاکستان کا جائز حصہ نہیں ، بلکہ اسے غداری اور فریب سے پاکستان کا حصہ بنایا گیا ہے۔ بلوچ نیشنل موومنٹ (بی این ایم) کے زیر اہتمام پانچویں بلوچستان انٹرنیشنل کانفرنس میں اپنے خطاب کے دوران اطالوی صحافی فرانسسکا مارینو نے بلوچستان کے تاریخی اور موجودہ مسائل پر بات […]

توجہ فرمائیں

زرمبش اردو

زرمبش آزادی کا راستہ

زرمبش اردو ، زرمبش براڈ کاسٹنگ کی طرف سے اردو زبان میں رپورٹس اور خبری شائع کرتا ہے۔ یہ خبریں تحریر، آڈیوز اور ویڈیوز کی شکل میں شائع کی جاتی ہیں۔

آسان مشاہدہ